Ya Mohammadah مراسلہ: 13 مئی 2013 Report Share مراسلہ: 13 مئی 2013 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed_Muhammad_Ali مراسلہ: 14 مئی 2013 Report Share مراسلہ: 14 مئی 2013 آصف بھائی کتاب الام اور مجمع بحار الانوار کے اسکین پیج نہیں مل رہے۔ اگر ان کی مطلوبہ عربی عبارت لکھ دیں تو آسانی ہو جائے گی۔ باقی حوالہ جات الحمد للہ مل گئے ہیں۔ عربی عبارات مع تراجم تفسیر روح البیان عینی شرح البخاری میزان الکبرٰی شعرانی المنتقٰہ شرح موطأ امام مالک مراقی الفلاح حاشیہ طحطاوی بدائع الصنائع 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 14 مئی 2013 Report Share مراسلہ: 14 مئی 2013 جزاک اللہ خیرا۔ اگر ان حوالوں کا اردو ترجمہ بھی کوئی بھائی لگا دے تو عوام الناس سب کے لیے فایدہ مند ثابت ہوں گے ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 14 مئی 2013 Report Share مراسلہ: 14 مئی 2013 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ya Mohammadah مراسلہ: 14 مئی 2013 Author Report Share مراسلہ: 14 مئی 2013 In sha Allah in scan pages se wahabiya ko thori bohot ghaerat dilane ki nakaam koshish ki ja sakti hai... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed_Muhammad_Ali مراسلہ: 14 مئی 2013 Report Share مراسلہ: 14 مئی 2013 جزاک اللہ خیرا۔ اگر ان حوالوں کا اردو ترجمہ بھی کوئی بھائی لگا دے تو عوام الناس سب کے لیے فایدہ مند ثابت ہوں گے ۔ امام شافعی علیہ الرحمۃ کتاب الام میں فرماتے ہیں۔ فإن كانت القبور في الأرض يملكها الموتى في حياتهم أو ورثتهم بعدهم لم يهدم شيء أن يبنى منها ترجمہ: اگر قبریں کسی ایسی زمین پر ہیں جو مرنے والے کی حیات میں ملکیت تھی یا اس کے بعد اس کے ورثأ کی تو اس قبر کو اور جو کچہ اس پر بنایا جائے اس کو نہیں گرایا جائے گا۔ مجمع بحار الانوار میں ہے۔ وقد أباح السلف ان بینی على قبور المشايخ والعلماء المشهورين ليزورهم الناس ويستريحوا بالجلوس فيه ترجمہ: پہلے علمأ نے مشائخ اور علمأ کی قبروں پر عمارات بنانا جائز فرمایا ہے تاکہ ان کی لوگ زیارت کریں اور وہاں بیٹھ کر آرام پائیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Zulfi.Boy مراسلہ: 14 مئی 2013 Report Share مراسلہ: 14 مئی 2013 Ali bhai plz is thread ka jawab dedo, q ke zyada tar wahabi hadees mangte hai, http://www.islamimehfil.com/topic/20868-qabar-per-gumbad-banana-ke-sawaal اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔