Shan E Raza مراسلہ: 4 مئی 2013 Report Share مراسلہ: 4 مئی 2013 السلام علیکم و رحمۃ اللہ علامہ خرم قادری عمر 35 سال پسماندگان میں بیوہ 2 بیٹے اور ایک بیٹیرہائش سمن آباد بسطامی روڈ لاہورخطیب : بیگم شاہی مسجد مستی دروازہ لاہور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس مسجد کا تعارف میں اپنے مضمون مولانا غلام قادر بھیروی میں کروا چکا ہوںمتصلب سنی تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بدمذہبوں کا ڈٹ کر رد کرتے تھےسہ ماہی کلمہء حق میں ان کا مضمون شائع ہوتا تھا بعنوانتحریف بن گذارا بالکل نہیں تمہاراکل جمعہ ۳ مئی ۲۰۱۳کی نماز پڑھا کر جب وہ بیگم شاہی مسجد سے نکل کر رکشہ میں سوار ہو رہے تھے تو ان کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔۔۔۔۔ دو گولیاں دل میں لگیں جس کی وجہ سے موقع پر ہی شہید ہو گئے ایک گولی رکشہ ڈرائیور کی گردن کو چُھو کر گزری وہ بھی زخمی ہے تاہم اس نے رکشہ بھگا کر ہسپتال پہنچایا مگر علامہ صاحب جانبر نہ ہو سکےمرحوم سنی تحریک لاہور کے علماء بورڈ کے رکن تھے Allama Sahib k hawaley sey facebook par aik page b banaya gya hai please is ko b like kijiye ga. Page Link Shan e Raza Qadiri 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Najam Mirani مراسلہ: 4 مئی 2013 Report Share مراسلہ: 4 مئی 2013 (ترمیم شدہ) وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ اِنا ِللہ واِنا اِلیہ راجعون اللہ عزوجل علامہ خرم رضا قادری عطاری کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑوس نصیب فرمائے اوراللہ عزوجل ان کے اہل و عیال کوصبر و جمیل عطا فرمائے ۔آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Edited 4 مئی 2013 by Najam Mirani 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafaye مراسلہ: 4 مئی 2013 Report Share مراسلہ: 4 مئی 2013 إنا لله وإنا إليه راجعون اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Huzaifah مراسلہ: 5 مئی 2013 Report Share مراسلہ: 5 مئی 2013 السلام علیکم و رحمۃ اللہ علامہ خرم قادری عمر 35 سال پسماندگان میں بیوہ 2 بیٹے اور ایک بیٹی رہائش سمن آباد بسطامی روڈ لاہور خطیب : بیگم شاہی مسجد مستی دروازہ لاہور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس مسجد کا تعارف میں اپنے مضمون مولانا غلام قادر بھیروی میں کروا چکا ہوں متصلب سنی تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بدمذہبوں کا ڈٹ کر رد کرتے تھے سہ ماہی کلمہء حق میں ان کا مضمون شائع ہوتا تھا بعنوان تحریف بن گذارا بالکل نہیں تمہارا کل جمعہ ۳ مئی ۲۰۱۳کی نماز پڑھا کر جب وہ بیگم شاہی مسجد سے نکل کر رکشہ میں سوار ہو رہے تھے تو ان کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔۔۔۔۔ دو گولیاں دل میں لگیں جس کی وجہ سے موقع پر ہی شہید ہو گئے ایک گولی رکشہ ڈرائیور کی گردن کو چُھو کر گزری وہ بھی زخمی ہے تاہم اس نے رکشہ بھگا کر ہسپتال پہنچایا مگر علامہ صاحب جانبر نہ ہو سکے مرحوم سنی تحریک لاہور کے علماء بورڈ کے رکن تھے 941458_273615609442183_433801019_n.jpg Allama Sahib k hawaley sey facebook par aik page b banaya gya hai please is ko b like kijiye ga. Page Link Shan e Raza Qadiri -------------------------------------------------------------------------- Assalaamu `Alaykum. Can somebody provide an English translation of this? Was-Salaam. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Aabid inayat مراسلہ: 5 مئی 2013 Report Share مراسلہ: 5 مئی 2013 انا للہ وانا الیہ راجعوناللہ پاک مرحوم کو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ جلیلہ سے جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کوصبر جمیل عطا فرمائے آمین 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AbuAhmad مراسلہ: 6 مئی 2013 Report Share مراسلہ: 6 مئی 2013 (ترمیم شدہ) السلام علیکم و رحمۃ اللہ سہ ماہی کلمہء حق میں ان کا مضمون شائع ہوتا تھا بعنوان تحریف بن گذارا بالکل نہیں تمہارا Ahlesunnat ko ek aor nuqsan....Moulana ko Shahadat Mubarik ho janaab...ye mazmoon share ferma dain...ise naam se Maisam bhai ka mazmoon chapta hay Edited 6 مئی 2013 by AbuAhmad اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔