Jump to content

Lafz Wahabi Ki Tehqeeq

Mustafaye

تجویز کردہ جواب

أسلام و علیکم

اکثر وہابی کو جب وہابی کے نام سےپکاراجائےتو انکااعتراض ہوتا ہےکےوہابی لفظ اہلسنّت بریلویوں اور صوفیا کی ایجاد ہے . اگراس پر کوئی تحقیقی مضمون ہو جائے جسمیں انکے اپنے علما  اور دیگر علما  جنہوں نےاس لفظ کا استمعال شیخ  عبدلوہاب ک پیروکاروں پر کیا ہو  تو آسانی ہو جائے گی

Edited by Mustafaye
Link to comment
Share on other sites

 امام اہل سنت الشاہ احمد رضا خان محدث بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت سے بھی قبل نجدیوں خارجیوں کا

 امام محمد بن عبد الوہاب نجدی مر کر مٹی میں مل گیا تھا ۔اور اسی کے پیرو کاروں کو وہابی کہا جاتا ہے  ۔

  خود وہابیوں نے اس لقب کو اپنے لئے پسند کیا ،استمعال کیا اور اس لقب پر فخر کیا۔۔

لہذا وہابیوں کا یہ کہنا کہ سنی علماء نے ہمیں خواہ مخواہ وہابی کہا ہے یہ محض چال بازی اور کذب بیانی ہے۔۔

چند حوالے ملاحظہ کیجیے۔۔

Wabi 30.jpg

http://www.scribd.com/doc/90654082/who-is-wabi

Edited by Burhan25
Link to comment
Share on other sites

السلام عليكم

کسی بھائی کو عربی آتی ہو تو ان عبارات کا ترجمہ بتا دے

 وفي الدرعية بايعه أميرها محمد بن سعود على دين الله ورسوله وعلى الجهاد في سبيله وإقامة شريعة دعوته . ومن الدرعية انطلقت الدعوة الوهابية قوية، تجمع الأنصار وتحارب الضالين .

أحداث عديدة ضربت الوهابيين، لكنهم ثبتوا وضحّوا . قدم إبراهيم باشا بجيش جرّار وغزا به نجداً ليقضى على الدعوة وأصحابها . قاومت مدن نجد ثم استسلمت. والدرعية بعد حصارها استسلم حاكمها ثم قتل في الأستانة مع صحبه. والمفترون على الدعوة كثر، جابهم الشيخ محمد وجاهاً ومراسلة، بنفسه وبتلاميذه . وصمد للجميع، فقد كان صاحب الدعوة مثالاً للجميع في الصبر والثبات والإيمان .

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

Mafhum:

درعیہ میں اسکے امیر محمد بن سعود نے اللہ کے دین اور اسکے رسول اور جھاد فی سبیل اللہ کاحلف اٹھایا اور درعیہ سے وھابیہ کی دعوت پرزور طریقے سے پھیلی مددگار جمع ہوئے اور گمراہوں سے لڑائیاں کی گئیں۔

بے شمار مسائل وھابیوں کی راہ میں حائل ہوئے مگر وہ ثابت قدم رہے اور قربانیاں دیتے رہے۔ ابراھیم پاشا دعوت وھابیہ اور وھابیوں کی بیخ کنی کے لئے لشکر عظیم لے کر نجد پر حملہ آور ہوا۔

نجد شھر نے کچھ عرصہ مقابلہ کیا پھر ہتھیار ڈال دئے درعیہ کا حاکم گرفتار ہوا اور پھر اپنےساتھیوں سمیت قسطنطنیہ میں قتل کیا گیا۔

دعوت وھابیہ پر الزام لگانے والے کثیر تھے اور شیخ محمد نے انھیں خود مل کر جواب دیا اور خود ہی یا اپنے شاگردوں سے مراسلے بھجوائے۔ اور سب کی تعریف ہی کی کیوںکہ وہ دعوت وھابیہ کے ذمہ داراور سب کے لئے صبر ثابت قدمی اور ایمان کی مثال تھے۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...