Jump to content

(Refrence Required) Jesi Awam Hoti Ha Wesa Hi Hukmran Os Par Musalat Kiya Jata Ha


تجویز کردہ جواب

  • 2 weeks later...

وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ

    حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ امر بالمعروف اورنہی عن المنکر کا فریضہ ضرورادا کرتے رہو ورنہ اللہ تعالیٰ تم پر ایسا ظالم بادشاہ مسلط فرمادے گا جو نہ تمہارے بڑوں کی عزت کرے گا نہ چھوٹوں پررحم کرے گا ۔ اس وقت تمہارے بزرگوں کی دعا بھی قبول نہیں کی جائے گی ۔ وہ مدد چاہیں گے لیکن بے سود، استغفار کریں گے لیکن بے فائدہ۔
    حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ حضور سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم بخدا ! ضرور بالضرور تم امر بالمعروف اورنہی عن المنکر پر کاربند رہو۔ورنہ اللہ تعالیٰ تمہیں ایسے عذاب میں مبتلا کرے گا کہ تم دعا مانگو گے تو اسے قبولیت حاصل نہ ہوگی۔


(جامع الترمذی رقم الحدیث ۲۱۶۹، مسند اما م احمد رقم الحدیث ۲۲۲۱۲)

 

(حدیث پاک میں ہے)اگر مسلمانوں نے تبلیغ چھوڑ دی تو اُن پر ظالم بادشاہ مُسَلَّط ہوں گے،اور اُن کی دعائیں قَبول نہ ہوں گی۔  (رُوحْ الْمَعانی ج۴ص۳۲۶)

 


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...