Jump to content

Iqamat K Waqt Kharay Hona : نبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: تم نہ کھڑے ہواکرو یہاں تک کہ مجھے دیکھ لو۔


Najam Mirani

تجویز کردہ جواب

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

جزاک اللہ سید محمد علی بھائی ، جو مینے ٹاپک میں لکھا ہے اس کا ریفرنس یہ نہیں ہے جو آپ نے دیا ہے ، اصل میں یہ حدیث پاک اقامت کی تکبیر کے بارے میں ہے کہ نمازی کو تکبیر کے دوران کب اٹھنا چاہیۓ۔ حی علی الفلاح پر یا حی علی الصلاۃ پر ، مینے کافی سال پہلے یہ حدیث پاک پڑھی تھی کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مکبر حی علی الفلاح کہتا تھا تو اپنے حجرے مبارک سے آتے تھے ، تب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فرمایا تھا : تب تک کھڑے مت ہواکرو جب تک مجھے آتا ہوا نہ دیکھ لو ۔

Edited by Najam Mirani
Link to comment
Share on other sites

(bis)

نجم بھائی لا تقوموا حتی تروني والی حدیث جو میں نے اوپر بتائی ھے یہ اقامت کے موضوع سے ہی تعلق رکھتی ھے۔ امام السراج الثقفی نے مسند السراج میں اس حدیث پر پورا ایک باب باندھا ھے۔ آپ کی تسلی کے لیے اس باب کے اسکین بھی لگا دیے ھیں۔

post-14461-0-13340600-1366723280.jpg

------------------------------------------------

post-14461-0-14968800-1366723188.jpg

Link to comment
Share on other sites

سید محمد علی بھائی ، اصل میں بات یہ ہے کہ ایک اسلامی بھائی نے مجھ سے پوچھا ہے کہ حی علی الفلاح پر کھڑا ہونا کس حدیث سے ثابت ہے تبھی مینے اس حدیث پاک کا ریفرنس مانگا تھا ۔

Link to comment
Share on other sites

Is Hadees Pak ka Reference Chahiye :

نبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: تم نہ کھڑے ہواکرو یہاں تک کہ مجھے دیکھ لو۔

 

آپ نے اس حدیث پاک کا ریفرنس مانگا تھا سو وہ میں نے دے دیا۔ اقامت میں کھڑے ھونے کے متعلق احادیث کے لیے یہ پوسٹ پڑھ لیں۔

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...