IQRAR مراسلہ: 22 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 22 اپریل 2013 .. . اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 22 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 22 اپریل 2013 .. . janb scane mean is ka Irshad ni likha lagta ha deobandeo nay tehreef ker k nikal dia ha Imam Ahmad Raza kahn ki NAik niyati aap k Hakeem ul Umat ki zubani 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
IQRAR مراسلہ: 22 اپریل 2013 Author Report Share مراسلہ: 22 اپریل 2013 JI HAMNE WO DEKHA HAI BAS IRSHAAD JANNA CHAHTETHE اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Hasan Khan مراسلہ: 22 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 22 اپریل 2013 .. . اقرار صاحب۔ پہلی بات تو یہ کہ مغل بھائی نے جو کہا ایسا ہی ہو سکتا ہے یعنی دیوبندیوں نے تحریف کر کے ارشا د والا جملہ نکال دیا ہو ۔ دوسرااگر یہ بھی مان لیا جاے کہ ایسی کوئی بات نہیں تھی تو پھر بھی بیان کردہ عرض کو ہی تسلیم کیا جاے گا کیونکہ عرض گزار کسی بزرگ کے حوالے سے بات کر رہا ہے اور بزرگوں کا قول کتنی حجت رکھتا ہے یہ دیوبندی اچھی طرح جانتے ہیں۔ تیسری بات یہ کہ دیوبندیوں کی طرف سے اس سکوت پر اجماع ہوا تو یہ اجماع سکوتی کی صورت بھی ہو گئی۔ پھر تائید میں تھانوی صاحب کا قول بھی موجود ہے جس کا پوسٹر مغل بھائی نے لگا دیا ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 22 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 22 اپریل 2013 ویسے اقرار صاحب ایک سوال کا جواب عنایت کیجیے کہ عرض میں جن کو بزرگ کہا جا رہا ہے وہ بزرگ کون تھے؟دیوبندی یا سنی بریلوی؟سنیوں کو تو تم لوگ بزرگ نہیں مانتے لہذا کہنا پڑے گا کہ کوئی دیوبندی ہی تھا جس نے ایسا کہا۔ اور دوسری بات یہ بتائی جائے کہ جو اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں ایسا کہے تو ایسے شخص کو بزرگ کہنا کیسا ہے؟ پھر جب اس شخص نے عرض کرتے ہوئے انہیں بزرگ کہا تو جواب میں دیوبندی مولاں صاحب نے کیا ارشاد فرمایا تھا ؟کیا انہوں نے یہ کہا تھا کہ وہ بزرگ نہیں ہو سکتا جو احمد رضا کو عاشق کہے یا انہوں نے ایسے بزرگ پر کچھ تنقید یا تردید کی تھی؟اس عرض کے بعد جو ارشاد تھا وہ تو بتا دیجیے۔ 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔