IQRAR مراسلہ: 19 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 19 اپریل 2013 Brailvi Ulaama or Awaam se Sawalaat.......... Part: 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MunAAm مراسلہ: 23 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 23 جولائی 2013 ..... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 29 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 29 جولائی 2013 یہ اُنہی دیو کے بندوں کی تعریفیں کی گئیں ہیں ناں جو اللہ عزّوجل، جو ہر عیب و برائی سے پاک و صاف ہے، اِن لوگوں نے اُس میں بھی عیب بتلائے لوگوں کو تاکہ ہم اپنے اللہ تعالیٰ کو بھی ہندوؤں کے بتوں کی طرح عیب دار جانیں۔ اور دوسرے اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی مختلف حیلوں سے شانِ مبارکہ کو اپنے نام نہاد علماء سے کم تر جتلانے کی کوشش کی جیسے کہ حضور علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کے بارے میں تو علم پر بحث کرتے ہوئے جمیع حیوانات کے برابر بتلانے کی کوشش کی گئی ( یعنی اِن لوگوں نے اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک علم کو جس کے بارے میں قرآن میں بھی اللہ نے فرمایا (مفہوم) "یہ نبی اپنی جانب سے کچھ بھی نہیں کہتے سوائے اُس کے جو اِن کو وحی کیا جاتا ہے" ایسے علم کو خنزیروں، سانپوں، بچّھوؤں وغیرہ کی علم سے موازنہ کیا) اور کہیں ایسا لکھا کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے تو دیوار کے پیچھے کا بھی علم نہیں مگر ارواحِ ثلاثہ میں اپنے کسی بزرگ کے لیئے مانتے ہیں کہ "حاملہ عورتوں کو تعویز دیتے تھے اور بتا دیتے تھے کہ لڑکا ہوگا یا لڑکی " اسی طرح اپنے گنگوہی کے لیئے مانتے ہیں اور لکھتے ہیں کہ وہ دل کے حال پر مطلع ہوجاتے تھے۔ اللہ ایسے بد عقیدہ لوگوں سے سب کو بچائے۔ یہ اعمال تو اِن کے منہ پر دے مارے جائیں گے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ya Mohammadah مراسلہ: 29 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 29 جولائی 2013 "وان اﷲ لیؤید ھذاالدین بالرجل الفاجر " اور بے شک اﷲ اس دین کی مدد کرتا ہے فاسق کے ہاتھ پر۔ (۱ صحیح البخاری کتاب المغازی باب غزوۃ الخیبر قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۶۰۴) (صحیح مسلم کتاب الایمان باب بیان غلظ تحریم قتل الانسان قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۷۲) for more read this article http://www.islamimehfil.com/topic/19713-tableeg-e-deen-zakir-naik-ya-ulama-e-ahlesunnat-aiataraz-ka-jawab-chaahay/#entry84810 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sikandar Ali مراسلہ: 29 جولائی 2013 Report Share مراسلہ: 29 جولائی 2013 Wah kya khush fehmi ha.. Jin molviyo ko ye ni pta k kawwa haram ha ya halal, un ki kya khoob brai ki ha.. Jhoto par ALLAH ki lanat. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔