RazaviTiger مراسلہ: 25 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 25 اپریل 2013 JazkALLAH Saeedi bahi................deo pak shb kider hain ap ????????????????/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Muslampak مراسلہ: 28 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 28 اپریل 2013 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Muslampak مراسلہ: 30 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 30 اپریل 2013 (ترمیم شدہ) توحیدی صاحب اگر یہ روایت من گھڑت نہیں تو پھر مطالعہ بریلویت کے ان اینڈر لاینز اعتراضات کا جواب دو ۔ Edited 30 اپریل 2013 by Muslampak اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed_Muhammad_Ali مراسلہ: 30 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 30 اپریل 2013 اس حدیث کو اکیلے ابن جوزی نے موضوع کہا ہے۔ ابن جوزی تضعیف حدیث کے بارے میں غایت درجہ متعنت اور متشدد ہیں - حتی کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی حدیث کو بھی موضوعات میں داخل کردیا ہے اور ان کے بعض راویوں کو بھی وضاع اور کذاب کہہ دیا ہے - اسی وجہ سے اکثر محدثین نے ان کی تنقید پر اعتماد نہیں کیا اور ان کی تنقید کو"لایعبأبہ" قرار دیا ہے - چناچہ حافظ سیوطی تعقبات علی الموضوعات میں لکھتے ہیں: قدنبہ الحافظ قدیما و حدیثا علی ان فیہ ای فی کتاب الموضوعات تساھلا کثیرا و احادیث لیست بموضوعة بل ھی من راوی الضعیف و فیہ احادیث حسان و اخری صحاح بل فیہ حدیث من صحیح مسلم بنہ علیہ الحافظ ابو الفضل ابن حجر و وجدت فیہ حدیثا من صحیح البخاری وقال ابن حجر تساھلہ و تساھل الحاکم فی المستدرك اعدم البقع بکتابیہما ترجمہ: قدیم اور جدید محدثین نے اس پر تنبیہ فرمائی ہے کہ "کتاب الموضوعات" میں بہت تساہل اور کمزوری ہے اور اس میں وہ احادیث بھی ہیں جو موضوع نہیں ہیں بلکہ ضعیف راویوں سے مروی ہیں - اور بعض حدیثیں حسن اور صحیح بھی ہیں - بلکہ ایک حدیث مسلم کی بھی ہے - حافظ ابن حجر نے بتلایا کہ میں نے ایک حدیث اس میں بخاری کی بھی دیکھی ہے۔ ابن حجر فرماتے ہیں ، ابن جوزی اور مستدرک میں حاکم کے تساہل نے دونوں کتابوں کے نفع کو کالعدم کردیا۔ پس معترضین کو چاہیے کہ پہلے بخاری و مسلم و سنن اربعہ کے راویوں کے وضاع و کذاب ہونے کا اقرار کریں۔ پھر شیطان کی نماز پڑھنے والی حدیث پر تبصرہ کریں۔ اور مسلم پاک صاحب آپ نے سعیدی بھائی کے سوال کا جواب نہیں دیا کہ آپ اعلی حضرت علیہ الرحمہ پر اعتراض کرنے سے پہلے حافظ ابن حجر عسقلانی کی الاصابہ فی معرفۃ الصحابہ پر اعتراض کیوں نہیں کرتے؟ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Muslampak مراسلہ: 30 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 30 اپریل 2013 حافظ ذہبی کے حوالے کا جواب تو دوبھائی جو کہ خط کشیدہ ہے ۔چلو اگر صرف ابن جوزی نے موضوع کہا ہے تو باقی کسی کا حوالہ دے دو جس نے صحیح ،حسن یا کم از کم ضعیف کہا ہو۔ چلو یہی کہا ہو کہ یہ موضوع نہیں ہے بلکہ ضعیف ہے۔۔۔۔۔اگر آپ حوالہ پیش کر دیں تو میں قبول کر لو گا۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 30 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 30 اپریل 2013 حافظ ذہبی کے حوالے کا جواب تو دوبھائی جو کہ خط کشیدہ ہے ۔چلو اگر صرف ابن جوزی نے موضوع کہا ہے تو باقی کسی کا حوالہ دے دو جس نے صحیح ،حسن یا کم از کم ضعیف کہا ہو۔ چلو یہی کہا ہو کہ یہ موضوع نہیں ہے بلکہ ضعیف ہے۔۔۔۔۔اگر آپ حوالہ پیش کر دیں تو میں قبول کر لو گا۔۔ آپ کو الاصابہ فی معرفۃ الصحابہ کا اسکین نظر نہیں آیا یا دیکھنے کی زحمت ہی نہ کی؟ ہم نے تو پھر یہ حدیث ایک نہیں چار کتب سے دکھا دی۔ اور نے جواباً پیش کی بھی تو اپنی دیوبندی کتاب مطالعہ بریویلویت۔ اور لطیفہ دیکھئیے کہ اس مطالعہ بریلویت میں بھی حافظ ذہبی کی عربی عبارت پیش کرنے بعد ترجمہ اس عربی عبارت کا نہیں۔ خود ہی آنکھیں کھول کر پڑھیں جو ادھوری عربی عبارت پیش کی گئی ہے وہ تو زیرِ بحث حدیث کے متن کا حصہ ہے نا کہ حافظ ذہبی کی وہ تحریر جس کا ترجمہ پیش کیا گیا ہے۔ ویسے آپ نے خود اپنے لئے مزید رسوائی کا سامان مہیا کردیا ہے۔ دیوبندی حضرات ذرا جلدی سے مطالعہ بریلویت کی اس عبارت کا ثبوت پیش کریں۔ نہ حضور اس طرح پریوں کو اپنے پاس آنے دیتے تھے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 1 مئی 2013 Report Share مراسلہ: 1 مئی 2013 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
p ahmed raza مراسلہ: 15 اپریل 2018 Report Share مراسلہ: 15 اپریل 2018 On Tue Apr 23 2013 at 0:43 PM, Toheedi Bhai said: Kya isska urdu tarjumah mil sakta hai hamare kisi sunni aalim k kutub se q ek deobandi ne ibn hajar asqalani rahmatullah alaih ki kitab ka kisi deobandi maulvi ka tarjumah bheja hai jisme 11585 number par koi aur hadees hai..jaisa k hazrat saeedi sahab ne iss hadees ka number bataya hai 11585 wala.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔