Zulfi.Boy مراسلہ: 15 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 15 اپریل 2013 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
mzeeshanimtiaz مراسلہ: 15 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 15 اپریل 2013 (ترمیم شدہ) ye aik rawaji jumla tha agar ye maan liya jaye k NABI(ﷺ) apne baad kuch nahi jante thy tw ye tw Mukhalifeen ki bhi nafi ho jaye gi. ha lan k mukhalifeen bhi kuch gaib ki khabrei mante hei NABI(ﷺ) ne qayamat ki nishaniya bayan ki hei, dajal k baare mein farmaya ha wagera wagera حضرت عمر فاروق (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے حضور (ﷺ) نے ایک جگہ قیام فرمایا پس ہم کو پیدائش کی خبر دی۔ یہاں تک کہ جنتی لوگ اپنی منزلوں میں پہنچ گئے اور جہنمی اپنی میں۔ جس نے یاد رکھا اس نے یاد رکھا اور جو بھول گیا وہ بھول گیا (بخاری ، کتاب بدءالخلق ، ج 1 ،ص 453 ، مطبوعہ قدیمی کتب خانہ کراچی) اس جگہ حضور (ﷺ) نے دو قسم کی خبر دی عالم کی پیدائش کی ابتداء کس طرح ہوئی پھر عالم کی انتہاء کس طرح ہوگی Edited 15 اپریل 2013 by mzeeshanimtiaz اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed_Muhammad_Ali مراسلہ: 15 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 15 اپریل 2013 (ترمیم شدہ) اہلِ سنت کے نزدیک یہ حدیث ضعیف ھے کیونکہ اس کی سند منقطع ھے۔ اس روایت میں ابو النضر مولی عمر بن عبید اللہ، سالم بن ابی امیۃ القرشی ھیں جو کہ ۱۲۹ھجری میں یا خلیفہ مروان بن محمد کی خلافت میں وفات پا گئے تھے۔ اسی لیے ان کا غزوۂ احد (۳ ھجری) کے دوران اصل واقعات جاننا ناممکن ھے۔ دیکھیے تھذیب الکمال فی السمأ الرجال ابن عبد البر نے التمھید لما فی الموطا من المعانی والاسانید میں اس حدیث کو مرسل کہا ھے۔ عموماَ یہ حدیث شیعہ فرقہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی شان گھٹانے کے لیے استعمال کرتا ھے۔ --------------------------------------------------------- --------------------------------------------------------- --------------------------------------------------------- --------------------------------------------------------- --------------------------------------------------------- Edited 15 اپریل 2013 by Syed_Muhammad_Ali 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Zulfi.Boy مراسلہ: 16 اپریل 2013 Author Report Share مراسلہ: 16 اپریل 2013 jazak Allah, aap ne sahi farmaya ye ek shia ki hi post thi, App ne achcha jawab dia اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔