Najam Mirani مراسلہ: 13 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 13 اپریل 2013 مومن میٹھا ہوتا ہے اور میٹھے کو پسند کرتا ہے، کیا ایسی کوئی حدیث پاک ہے-ریفرنس چاہیئے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed_Muhammad_Ali مراسلہ: 14 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 14 اپریل 2013 اس حدیث کو امام بیہقی نے کتاب شعب الایمان جلد ۸ باب اکل اللحم حدیث ۵۵۳۴ صفحہ ۸۸ میں نقل کیا ھے۔ قلب المؤمن حلو، يحب الحلاوة ترجمہ: مومن کا دل میٹھا ہوتا ھے، میٹھاس سے محبت کرتا ھے۔ ------------------------------------------------------------ 5 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ya Mohammadah مراسلہ: 14 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 14 اپریل 2013 huzur ko jo halwa pasand tha wo kin cheezon ka bana hoota tha jis ki nisabt se sunni shab e barat par halwa bana kar fatiha khwani karty hain? can any one tell me with hadees ref.? wahabi halwy ka mazak uraty huey kehta hai ki phir halwa hi kyu? tum log to meethi choclate kha liya karo kyunki halwa ka mana hai meetha... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Najam Mirani مراسلہ: 14 اپریل 2013 Author Report Share مراسلہ: 14 اپریل 2013 جزاک اللہ خیرا سید محمد علی بھائی حدیث پاک ہے: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شہد اور حلوا پسند فرماتے تھے۔ عن عائشۃ رضی اللہ عنہا قالت کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یحب العسل والحلواء (صحیح بخاری‘ کتاب الطلاق‘ حدیث نمبر: 4863)۔ بخاری شریف کی حدیث جلد دوم صفحہ ٨١٧ کے مطابق حلوہ کھانا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت متواتر اور سنتِ عادیہ دونوں پر عمل ہے۔ جبکہ حلوہ کھلانے سے متعلق اللہ کے پیارے حبیب ہمارے طبیب مصطفی کریم علیہ التحیۃ والتسلیم فرماتے ہیں'' جس نے اپنے مسلمان بھائی کو میٹھا لقمہ کھلایا اس کو سبحانہ و تعالیٰ حشر کی تکلیف سے محفوظ رکھے گا،۔ (شرح الصدور، للعلامہ امام سیوطی مجدد قرن نہم) 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Najam Mirani مراسلہ: 14 اپریل 2013 Author Report Share مراسلہ: 14 اپریل 2013 سید محمد علی بھائی آپ کو میرے بھائی توفیق احمد رضا اشعری نے سلام کہا ہے اور اس پوسٹ کے لیئے شکریہ بھی کہا ہے۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed_Muhammad_Ali مراسلہ: 14 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 14 اپریل 2013 وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Obaid Raza2526 مراسلہ: 28 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 28 اپریل 2013 (ترمیم شدہ) http://library.islamweb.net/hadith/display_hbook.php?hflag=1&bk_no=1849&pid=909755 Edited 28 اپریل 2013 by Obaid Raza2526 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sunni Salfi مراسلہ: 8 دسمبر 2015 Report Share مراسلہ: 8 دسمبر 2015 Ju Loag ye Kahety hai K Mithe Mithe Islami Bhaiyu Nahi kahena chahiye on Ko kya jawab de اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saad Qadri مراسلہ: 9 دسمبر 2015 Report Share مراسلہ: 9 دسمبر 2015 بھائی یہ اوپر جو حدیث لکھی گئی ہے یہ اسکا جواب ہے 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔