Muhammad Ovais مراسلہ: 13 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 13 اپریل 2013 kia Namaz main idhar udhar daikhnay say namaz fasid hojati hay ?? Agar is say related koi hadees ho tou baraey meharbani wo b bataden.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed_Muhammad_Ali مراسلہ: 13 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 13 اپریل 2013 (ترمیم شدہ) نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنا مکروہ ہے۔ نماز فاسد نہیں ہوتی۔ صحیح البخاری کتاب الاذان باب الالتفات فی الصلاة حدیث ۷۵۱ میں ہے۔ حدثنا مسدد، قال: حدثنا أبو الأحوص، قال: حدثنا أشعث بن سليم، عن أبيه، عن مسروق، عن عائشة، قالت: سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الالتفات في الصلاة؟ فقال: هو اختلاس يختلسه الشيطان من صلاة العبد ترجمہ: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ ڈاکہ ھے جو شیطان بندے کی نماز پر ڈالتا ہے۔ Edited 13 اپریل 2013 by Syed_Muhammad_Ali اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Muhammad Ovais مراسلہ: 13 اپریل 2013 Author Report Share مراسلہ: 13 اپریل 2013 JAZAK ALLAH.. baraey meherbani is baat ki b wazahat karden k makrooh-e-tehreemi hay ya makrooh-e-tanzihi?? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed_Muhammad_Ali مراسلہ: 13 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 13 اپریل 2013 (ترمیم شدہ) رسائل عطاریہ "نماز کے احکام" میں اسے مکروہِ تنزیہی لکھا ھے۔ Edited 13 اپریل 2013 by Syed_Muhammad_Ali اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔