Jump to content

Shahad Ki Makhee Durood Parhti Ha (Hawala Chahiye)

تجویز کردہ جواب

ذیشان بھائی مجھے اس حدیث کا حوالہ کوشش کے باوجود نہیں مل سکا۔

اس واقعہ میں آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھنے کی برکت بیان کی گئی ھے۔ جب اللہ تعالی خود اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتا ھے۔ تو اس میں شک کی کیا گنجائش ھے کہ ایک چھوٹی سی مکھی رسول پاک صلوۃ والسلام پہ درود پڑھتی ھو۔ باقی جہاں تک مخالفین کی بات ھے تو ان بدقسمتوں پہ صدا افسوس جو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان گھٹانے کی کوششیں کرتے ھیں اور درود شریف کی برکات کے منکر ھیں۔ اللہ ھدایت دے۔

Edited by Syed_Muhammad_Ali
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

جزاک اللہ بھائی

یہ بات ہم تو سمجھتے ہیں لیکن وہ نہیں

اگر آپ کو اس حدیث کا حوالہ مل جائے تو ضرور بتائیے گا

اور آپ یہاں پر اردو لکھنے کے لیے فونٹ کون سا استعمال کرتے ہیں ؟

Edited by mzeeshanimtiaz
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...