Jump to content

Tadween E Fiqa Hanfi Per Etraza


Mughal...

تجویز کردہ جواب

جب خبر کی ابتداء ھی اشتھر سے ھو رھی ھے

 

تو سند موجود ھی نہیں اور مشہوربات میں کچھ

 

نہ کچھ مبالغہ شامل ھو سکتا ھے

 

مبالغہ کو ھٹا کر اجمالی بات یہی بنتی ھے کہ فقہ

 

تدوین کرتے وقت آپ کے شاگردوں کی مدد شامل

 

رھی ھوگی اور اُن میں اجتہاد کے مقام کو پہنچے

 

ھوئے شاگرد بھی ھوں گے۔

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

جواب تو اوپر پوسٹ نمبر ۲ میں دے دیا گیا۔


 


ایک کتاب کی ایک مورخانہ بات پرسوالات بنائے


 


جانا کوئی علمی طریقہ نہیں۔ اس طرح تو صحیح 


 


بخاری سے بھی باتیں لے کر سوال بنائے جا سکتے


 


ھیں۔ اس مورخانہ بات میں اعداد کی غلطی ایسے ھے


 


کسی جنازے،جلسے جلوس میں شامل ھونے افراد کی 


 


تعداد میں اختلاف ھوتا ھے۔ محض افراد کی تعداد کو نشانہ


 


بنا کر ایک بات کو کلیتا ً ھی رد کردینا کوئی علمی طریق


 


نہیں۔


 


بخاری کی ایک روایت سے رسول اللہﷺ کی عمر ساٹھ سال


 


اور دوسری سے تریسٹھ سال بنتی ھے۔ مگر اس کو اصح الکتب


 


بعد کتاب اللہ مانا جاتا ھے۔ کیا امام کے شاگردوں کی تعداد


 


رسول اللہ ﷺ کی عمر سے زیادہ اھم ھے؟


Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ


سعیدی بھائی 786 کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ اس بارے میں اگر آپ کو علم ہے تو برائے خاکِ مدینہ ہمارے علم میں اضافہ کیجیئے ۔

Link to comment
Share on other sites

  • 3 months later...
  • 2 weeks later...

Muhammdi.......
janab ap k bai bunyad aitrazaat to aik taraf...apke is bat nay sari pool khool di jo dar k mary apni zuban sy khud he iqrar ker rhy hain na kissi nay pocha na shaq kiya...khud he iqrar ker rhy hain k mai HANFI hu................ :P

Allah apko aqal e saleem ata kry...pta nahe is bai bunyad masly sy ap kon sa teer marny k chakr mai hain.... :o

 

 

Jazak Allah (azw) ..muhtaram saeedi sahab...

Allah (azw)  ap k ilm o amal mai barkatain ata kry....aur ahle sunnat ka aur b pur josh tareeqay sy difa kerny ke himat aur tofiq ata kry...aameen

Edited by harizrizwan.riz
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...