Sher-e-Raza مراسلہ: 31 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 31 مارچ 2013 Aik Bhai Ka Sawal Hai Plz Isko Zara Tafseeli Define Kare With Authentic Hadith & Tafaseer... Jazak Allahu Kasiran Khaira اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sher-e-Raza مراسلہ: 1 اپریل 2013 Author Report Share مراسلہ: 1 اپریل 2013 bhai meri post ka bhi jawab enayat farma dein اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 9 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 9 اپریل 2013 پہلی اور تیسری رکعت کے بعد ھلکا سا بیٹھنا جلسہ استراحت کہلاتا ھے اس کی بڑھاپے یا جوڑوں کے درد میں رخصت ھے۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed_Muhammad_Ali مراسلہ: 10 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 10 اپریل 2013 (ترمیم شدہ) امام شافعی رحمۃ اللہ کے نزدیک جلسہ استراحت کرنا چاھیئے۔ احناف اور جمہور کا موقف یہ ھے کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ عمل عذر کی بنا پر تھا۔ ھدایہ جو کہ فقہ حنفی کی مشہور کتاب ھے، کے باب صفۃ الصلوۃ میں مذکور ھے۔ ترجمہ: سجدہ ثانیہ کے بعد سیدھا اپنے قدموں پہ کھڑا ھو جائے۔۔۔ نہ بیٹھے اور نہ زمین پر ھاتھوں سے ٹیک لگائے۔ امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ھیں کہ تھوڑا سا بیٹھ کر اٹھے اور زمین پر ھاتہ کا سہارا لے کر اٹھے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کیا ہے اور ھماری یعنی احناف کی دلیل حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی حدیث ھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں اپنے پائوں پر سیدھے کھڑے ھوتے تھے اور جس حدیث میں جلسہ استراحت کا فعل مذکور ھے وہ بڑھاپے پر محمول ھے۔ متعدد احادیث میں اسکا ثبوت ملتا ھے۔ طوالت کے باعث ایک پر ہی اکتفا کرتا ہوں۔ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا عمل حدیث سے ثابت ھے۔۔۔ مصنف عبدالرزاق باب کیف انھوض من السجدۃ 2966 میں ھے۔ عن ابن عيينة، عن ابن أبي ليلى قال: سمعت عبد الرحمن بن يزيد يقول: رمقت عبد الله بن مسعود في الصلاة فرأيته ينهض ولا يجلس قال: ينهض على صدور قدميه في الركعة الأولى والثالثة راوی کہتے ھیں کہ میں نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ آپ کھڑے ھو جاتے ھیں بیٹھتے نہیں۔ آپ اپنے قدموں کے پنجوں کے بل کھڑے ھوتے تھے پہلی اور تیسری رکعت کے بعد۔ یہ روایت طبرانی معجم الکبیر اور اور سنن الکبری بیہقی میں بھی موجود ھے۔ Edited 10 اپریل 2013 by Syed_Muhammad_Ali 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔