Muslampak مراسلہ: 24 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 24 مارچ 2013 کیا تھانوی نے اپنی کتاب السنتہ الجلیہ میں اس کلمے چشتی رسول اللہ معاذ اللہ کو جائزلکھا،تاویل کی یا کفر کہا؟ اور بایزید کے قول میرا جھنڈا رسول اللہ کے جھنڈے سے بلند ہو گا کی تایل کی یا کفر کا فتویٰ دیا؟ سکین میں تھانوی کی جس کتاب کا ذکر ہے اس کا سکین یہاں مل سکتا ہے؟ مجھے یقین نہیں کہ تھانوی جیسے عالم دین صوفیوں کی ایسی باتوں کی تاولیں کریں۔ لہذا اگر یہ صحیح حوالہ ہے تو سکین پیش کرو۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 24 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 24 مارچ 2013 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ExposingNifaq مراسلہ: 25 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 25 مارچ 2013 کیا تھانوی نے اپنی کتاب السنتہ الجلیہ میں اس کلمے چشتی رسول اللہ معاذ اللہ کو جائزلکھا،تاویل کی یا کفر کہا؟ اور بایزید کے قول میرا جھنڈا رسول اللہ کے جھنڈے سے بلند ہو گا کی تایل کی یا کفر کا فتویٰ دیا؟ سکین میں تھانوی کی جس کتاب کا ذکر ہے اس کا سکین یہاں مل سکتا ہے؟ مجھے یقین نہیں کہ تھانوی جیسے عالم دین صوفیوں کی ایسی باتوں کی تاولیں کریں۔ لہذا اگر یہ صحیح حوالہ ہے تو سکین پیش کرو۔ Ye kis book ka page scan hay? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Muslampak مراسلہ: 25 مارچ 2013 Author Report Share مراسلہ: 25 مارچ 2013 استغفراللہ العظیم !۔ لا الہ الا اللہ چشتی رسول اللہ بھی کلمہ کفر نہیں تو پھر کفر کیا ہے ۔یہ تھانوی تو مجھے پاگل لگتا ہے ۔ حوالے کا سکین پیش کرنا کا بہت بہت شکریہ ۔ میں نے یہ حوالہ ایک کتاب آئینہ اہل سنت سے پیش کیا تھا اور یہ ابو کلیم فانی نامی صاحب کی لکھی ہوئی ہے ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
asim911 مراسلہ: 25 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 25 مارچ 2013 Tuheedi Sahib, ap muslampak ki baat say itifak kartyn han اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 25 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 25 مارچ 2013 چشتی رسول اللہ واقعہ کے بارے میں جواب علماء اہل سنت وجماعت کی کتب میں موجود ہے ۔ایسی باتیں ان کی طرف غلط منسوب ہیں یا الحاقی عبارتیں ہیں اور اگر بالفرض ثابت بھی ہو جائیں تو شطحیات اولیاء میں سے ہیں۔رد عبارات اکابر،رد سیف یمانی ،مناظرہ جھنگ،روائیداد مناظرہ راولپنڈی میں تفصیلات دیکھی جا سکتی ہیں بالخصوص مفتی حنیف قریشی صاحب کی شطحیات اولیاء کا مطالعہ کیجیے ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
asim911 مراسلہ: 25 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 25 مارچ 2013 toheedi and burhan, ap 2no muslam pak ki baat cy agree ho????????????????????? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 26 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 26 مارچ 2013 (ترمیم شدہ) مسلم پاک صاحب نے سکین مانگا ، اس لءے میں نے لگادیا متفق ہونا یا نہ ہونا یہ الگ موضوع ہے Edited 26 مارچ 2013 by Toheedi Bhai اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
asim911 مراسلہ: 26 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 26 مارچ 2013 Toheedi bahi, apna sawal repeat karta hoon. ap muslampak ki baat cy mutafik han r nahe. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Muslampak مراسلہ: 26 مارچ 2013 Author Report Share مراسلہ: 26 مارچ 2013 ہاں فتوے تو اسی شخص پر دیا جاے گا جوہوش و حواس میں ایسی بات کہے۔مجذوب یا جس کی عقل گم ہو جاے اس پر فتوے نہیں حضرت ابن تیمیہ ؒ کی تصنیف مجذوب میں بھی میں نے ایسا ہی پڑھا تھا۔اوراگر یہ ان کی طرف غلط منسوب ہے تو پھر ہمیں ان پر اعتراض نہیں ۔ لیکن تھانوی نے تو اس کی تاویل کی ہے لہذا تھانوی تو مجرم ٹھہریں گے ۔ عاصم صاحب ۔کیا آپ میری بات کی تائید کرتے ہیں؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 26 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 26 مارچ 2013 یار عاصم صاحب اس بارے میں علماء اہل سنت کا جو موقف ہے وہی میرا ہے، اوپر جو صفحات کے سکین ہیں ان میں بھی اہل سنت کا موقف واضح ہے، میں نے پہلے بھی کہا کہ میں نے سکین لگاءے ہیں، اپ بھی اپنا موقف لکھ دیں علماءے اہل سنت اور تھانوی کا موقف بیان ہوچکا ہے 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 26 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 26 مارچ 2013 (ترمیم شدہ) تکلم منسوب ھے ، قطعی نہیں۔ (سنی قول)۔ کلام کفر ھے۔ لائق تاویل نہیں۔(دیوبندی قول کا رد)۔ متکلم غلبہ حال میں ھے۔ اور کلام کا رد کرنا بھی اُس سے منسوب ھے۔(دیوبندی قول)۔ Edited 26 مارچ 2013 by Saeedi 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔