سگِ عطار مراسلہ: 22 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 22 مارچ 2013 بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلامی محفل اور جاء الحق ڈومین نیمز نئے رجسٹرر پر ٹرانسفر کئے جا رہے ہیں۔ ٹرانسفر کے دوران اُمید ہے کوئی ڈائون ٹائم نہیں ہوگا۔ پھر بھی احتیاطً یہ اعلان کیا جارہا ہے کہ اگر سائیٹ کچھ وقت کے لئے کام نہ کرے تو ان شاء اللہ عزوجل جلد بحال ہوجائے گی۔ اسلامی محفل اور دیگر سائیٹَس کی ہوسٹنگ اس سال کے آخر میں ری نیو کی جائے گی۔ جسکی تفصیل آپ کو اس ٹاپک میں مل سکتی ہے۔ جن بھائیوں نے عطیات کے ذریعے مدد کی ہے یا مدد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اللہ عزوجل اُن کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم۔ 3 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 23 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 23 مارچ 2013 Bahi kya ip Board ka aisa version ni aya jis mean noori nastaleeq font bi add ho saky اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 23 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 23 مارچ 2013 Bahi kya ip Board ka aisa version ni aya jis mean noori nastaleeq font bi add ho saky Mera Khial hy nastaleeq is version mai bhe add ho skta hy . kio k ye font v bulletin mai bhe add nai hoty balky khud kerna perta hy . اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 23 مارچ 2013 Author Report Share مراسلہ: 23 مارچ 2013 سنی ڈیفنڈر بھائی نے صحیح کہا ہے۔ نستعلیق یا کوئی بھی دوسرے فونٹس موڈیفیکشین سے ایڈ کئے جاتے ہیں۔ کسی فورم سوفٹ ویئرز کے ساتھ چند مخصوص فونٹس ہی آتے ہیں جو کہ ونڈوز میں ڈیفالٹ انسٹال ہوتے ہیں۔ آنے والے دنوں میں بورڈ کو نیو ورژن سے اپ گریڈ کرنا ہے تو کوشش ہوگی کہ فونٹ ایڈ کردیا جائے۔ ان شاء اللہ۔ البتہ نستعلیق ایڈ کرنے کے باوجود بھی وہ صرف ایزی سیلکشن کا کام دے گا۔ جن کے پی سی میں انسٹال نہیں ہے۔ اُن کو برائوزر ڈیفالٹ فونٹ ہی نظر آئے گا۔ 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔