-Mazhar- مراسلہ: 21 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 21 مارچ 2013 Assalam Alaikum, I am a Deobandi and I want to know whether I am allowed to do munazera and discussions on this forum? Where can I put my arguments and discuss with my barelvi brothers? Jazakallah! اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 21 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 21 مارچ 2013 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 21 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 21 مارچ 2013 (ترمیم شدہ) ﷽ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ جناب تحقیق کرنا اچھی بات ہے لیکن کیا آپ مناظرہ کرنا چاہتے ہیں؟ whether I am allowed to do munazera and discussions on this forum اگر مناظرہ کرنا چاہتے ہیں تو فارم پر بھی کیا جا سکتا ہے لیکن زیادہ مناسب یہ ہو گا کہ آمنے سامنے بیٹھ کر کیا جاے ۔۔۔اب آپ بتا دیجیے اور اگر مناظرہ کرنے کے خواہشمند ہیں تو آپ تحریری طوراپنے نام ،پتہ ،رابطہ نمبر کے ساتھ مناظرہ کا چیلنج اپنے کسی دیوبندی ادارے کے نوٹ پیڈ پر لکھ کر دستخط کرکے بمع اپنے شناختی کارڈ کاپی کے یہاں ایٹیج کیجیے ۔ انشاء اللہ ہمارے علماء اہل سنت وجماعت آپ کی خدمت کے لئے حاضر ہیں ۔ مناظر ،موضوع مناظرہ،شرائط مناظر سب مل بیٹھ کر طے کر لیں گے ۔انشاء اللہ پھر آپ اپنا تعارف بھی کرو دیجیے اور اپنی علمی قبلیت بھی بتا دیں ۔ کیونکہ جب آپ نے مناظرہ کرنا ہے تو کم از کم ہمیں آپ کی علمی قبلیت کا تو علم ہو۔۔ اور یہ بھی بتائیں کہ آپ دیوبندی حیاتی فرقے سے تعلق رکھتے ہیں یا کہ دیوبندی مماتی فرقے سے؟ گفتگو اردو میں کیجیے شکریہ Edited 22 مارچ 2013 by Mughal... 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
-Mazhar- مراسلہ: 21 مارچ 2013 Author Report Share مراسلہ: 21 مارچ 2013 Jazakallah janab ap ke mashware ka, aur jee han InshaAllah agar Allah Pak ne chaaha to aamne saamne bhi munazera karne ki poori niyat hai. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafaye مراسلہ: 21 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 21 مارچ 2013 Janab koon si books parhen hain? Ap sachh jannay aye hain achi baat hai. In sha Allah apki koshish rang laye gi. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 21 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 21 مارچ 2013 وعلیکم السلام مظہر صاحب اہل سنت فورم پر آپ کو خوش آمدید دیوبندیوں نے جوجو اعتراضات اہل سنت پر کیے ہیں ان کے جوابات پہلے سے فورم میں موجود ہیں اس کے باوجود اگر آپ مناظرہ بات چیت کے خواہش مند ہیں تو بات شروع کریں ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
-Mazhar- مراسلہ: 22 مارچ 2013 Author Report Share مراسلہ: 22 مارچ 2013 وعلیکم السلام مظہر صاحب اہل سنت فورم پر آپ کو خوش آمدید دیوبندیوں نے جوجو اعتراضات اہل سنت پر کیے ہیں ان کے جوابات پہلے سے فورم میں موجود ہیں اس کے باوجود اگر آپ مناظرہ بات چیت کے خواہش مند ہیں تو بات شروع کریں ۔ Jee kyun ke yeh English section hai aur pehle ek sahb ne kaha hai ke ap Urdu mein bat karen to main apni baat is forum pe shuru karunga InshaAllah: http://www.islamimehfil.com/topic/20614-barelviat/page__pid__87820#entry87820 Assalam Alaikum ! اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 22 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 22 مارچ 2013 (ترمیم شدہ) جناب آپ نے شروع میں مناظرے کی بات کی تھی اور اب یک دم طرز تبدیل کر لیا ہے اور اس تھریڈ سے نکل کر دوسرا تھریڈ بنا لیا ۔خیر ہم آپ کی بے اصولی اور اس طرز عمل کو نظر انداز کرتے ہیں ۔ لیکن ہاں اتنا تو بتا دیجیے کہ آپ کون سے دیوبندی ہیں حیاتی یا مماتی؟ باقی آپ نے اپنی مرضی سے جو موضوع منتخب کیا ہے وہ علماء دیوبند سے اختلاف کے بارے میں ہے ۔ deobandion ko kaafir qarar dete hen? علماء دیوبند کافر کیوں ؟ اب براے کرم صرف اور صرف اسی موضوع پر گفتگو کیجیے گا ۔ اور تمام ممبرز بھی خصوصی خیال رکھیں کہ اس موضوع کے خلاف کوئی دوسری بات نہ ہو ۔اور اگر یہ صاحب خلاف موضوع بات کریں تو وارنینگ دیکر اس پوسٹ کو ڈلیٹ کر دیا جاے ۔۔ آخری بات یہ عرض کر دوں کہ اگر آپ کا مقصد صرف سچ جاننا ہے اور نیت اچھی ہے تو عرض ہے ہم الحمد للہ عزوجل اہل سنت و جماعت ہیں لہذا اگر آپ نے ہمیں مخاطب ہی کرنا ہے تو اہل سنت و جماعت حنفی بریلوی کہہ سکتے ہیں ۔کیونکہ دیوبندی حضرات بریلویت کا لفظ استعمال کرکے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ بریلوی اہل سنت سے خارج کوئی الگ فرقہ ہے ۔معاذ اللہ ۔اور اگر ہماری گزارش پر عمل نہ کیا گیا تو ہم بھی آپ لوگوں کے لئے نجدی وہابی دیوبندی کے الفاظ استعمال کریں گے ۔امید ہے کہ آپ اچھے مقصد کے لئے ہماری گزارش پر عمل کریں گے ۔۔ اور گفتگو اردو میں کیجیے ۔ورنہ غلطی کا امکان رہتا ہے۔ ایڈمن سے التجا گزارش یہ کروں گا کہ جو نیا تھریڈ (bareviat) شروع کیا گیا ہے اس کو اسی تھریڈ کے تحت شامل کیا جائے تاکہ اس بات کا آغاز کس طرح اور کیسے ہوا سب کو معلوم ہو جاے ۔ Edited 22 مارچ 2013 by Mughal... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
-Mazhar- مراسلہ: 22 مارچ 2013 Author Report Share مراسلہ: 22 مارچ 2013 mere khayal se yahan discussion nahin hosakti kyun ke yeh english ka section hai aur humen urdu mein baat karni hai, isi liye main ne "Barelviat" ke naam se naya thread banaya tha. Burhan sahb, ap plz uper ke post ko edit karlijiye kyun ke parhne mein dushwari horahi hai hurf alag alag horahe hen. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 22 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 22 مارچ 2013 Topic Moved to Urdu section. Munazray k leay yeh topic visit krain : http://www.islamimehfil.com/topic/20500-discussion-akabir-ulama-e-deoband-ki-kufria-ibaraat/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔