Jad Dul Mukhtar مراسلہ: 28 جولائی 2007 Report Share مراسلہ: 28 جولائی 2007 (ترمیم شدہ) السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ وہ کون جو کبھی اندھا نہ ہو امام سخاوی حضرت ابو العباس احمد بن ابی بکر الرداد الیمانی کی کتاب " موجبات الرحمہ و عزائم المغفرۃ " سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت خضر علیہ السلام نے فرمایا ـ جو شخص موذن سے" اشھد ان محمدا رسول اللہ " سن کر کہے : " مرحبا بحبیبی و قرۃ عینی محمد بن عبداللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم " پھر دونوں انگوٹھے چوم کر آنکھوں پر رکھے ، اس کی آنکھیں کبھی نہ دکھیں گی ـ ( المقاصد الحسنہ ) ۔ شافعی مذہب کی مشہور کتاب " اعانۃ الطالبین علی حل الفاظ فتح المعین " کے ص 247 اور مالکی مذہب کی مشہور کتاب " کفایۃ الطالب الربانی لرسلۃ ابن ابی زید القیروانی " کے ص 169 پر ہے کہ جب اذان میں حضور صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کا نام پاک سنے تو درود شریف پڑھے ـ ثم یقبل ابھامیہ و یجعلھما علی عینیہ لم یعم و لم یرمد ابدا ـ ترجمہ : پھر انگوٹھے چومے اور ان کو آنکھوں پر رکھے تو نہ کبھی اندھا ہوگا اور نہ کبھی آنکھیں دکھیں گی ـ الشیخ العالم المفسر العلامہ نور الدین الخراسانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کا نام مبارک اذان میں سن کر انگوٹھے چوما کرتا تھا ، پھر چھوڑ دیا تو میری آنکھیں بیمار ہوگئیں ـ تو میں نے حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کو خواب میں دیکھا ـ فرمایا : تو نے اذان کے وقت انگوٹھے چوم کر آنکھوں سے لگانا کیوں چھوڑ دیا ؟ اگر تو چاہتا ہے کہ تیری آنکھیں درست ہو جائیں تو وہ عمل پھر شروع کر دے ، پس میں بیدار ہوا اور یہ عمل شروع کر دیا تو میری آنکھیں درست ہو گئیں اور اب تک وہ مرض نہیں لوٹا ـ امام سخاوی فقیہ محمد بن سعید خولانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا : ـ جو شخص موذن سے اشھد ان محمدا رسول اللہ سن کر کہے : " مرحبا بحبیبی و قرۃ عینی محمد بن عبداللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم " پھر دونوں انگوٹھے چوم کر آنکھوں پر رکھے ، وہ کبھی اندھا نہ ہو گا اور نہ اس کی آنکھیں کبھی دکھیں گی ـ Edited 28 جولائی 2007 by JAD DUL MUKHTAR اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 29 جولائی 2007 Report Share مراسلہ: 29 جولائی 2007 Brother.. Very Nice Post.. Angothey Choomney Ki Hadees az Khalil Ahmad Rana Sahib Download This Book اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mudasir Yaseen مراسلہ: 29 جولائی 2007 Report Share مراسلہ: 29 جولائی 2007 Brother. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ussaid-e-Raza مراسلہ: 29 جولائی 2007 Report Share مراسلہ: 29 جولائی 2007 Subhan Allah JazaKAllah (Azawajal) Thanks for sharing... Imtiaz Attari اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 26 نومبر 2008 Report Share مراسلہ: 26 نومبر 2008 مرحبا بحبیبی و قرۃ عینی محمد بن عبداللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم میں صدقے یا رسول اللہ عزوجل اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam E Mustafa مراسلہ: 27 نومبر 2008 Report Share مراسلہ: 27 نومبر 2008 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ashq e madina مراسلہ: 4 مئی 2009 Report Share مراسلہ: 4 مئی 2009 very nice information jazakallah bhai اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔