Jump to content

Scan Needed : Qadri, Chishti, Naqshbandi, Soharwardi Sab Yahoodion K Firqay Hain

Mustafaye

تجویز کردہ جواب

جزاک اللہ خیراً کثیر توحیدی بھائی
جس شخص نے خود مانا کہ شرکِ خفی کو شرک جلّی لکھ دیا اپنی کتاب میں جس کا نام اُس نے "اپنے تئیں" تقویۃ الایمان رکھ دیا پھر اُس میں کوئی تصحیح کرنا بھی گوارا نہ کیا ایسے شخص سے اور کیا اُمید کی جاسکتی ہے کہ خباثت کرکے اُس کا اقرار بھی کیا جس کا مطلب اُسی کے لفظوں میں "دین میں فتنہ ڈالا" اور اُس کو ذرّہ برابر بھی شرم نہیں آئی۔ اُس کی زلالت پر تو بہت سے اُس کے اپنے بھی سیخ پا ہوئے مگر کیا کریں کہ "فرقے تو بننے ہی تھے، فتنے تو اُٹھنے ہی تھے" یہ تو بہت عرصہ پہلے ہی فرما دیا گیا ہے اِس کو بھلا کون روک سکتا ہے۔ شیطان کو قید کرکے رہا کرنا پڑا کیونکہ امتحان بھی مقصود تھا۔ یہ اور اِس جیسے شیطان کے چیلے یونہی نکلتے رہیں گے لوگوں کو دین سے بھٹکانے کے لیئے۔ لعنت ہو اللہ عزّوجل کی اِن مردوُدوں پر۔ اِس مردوُد کی یہ پوری کتاب ہی اصل میں دُشمیء رسول صلّی اللہ علیہ وسلم میں لکھی گئی ہے، اسی لیئے جگہ جگہ "انبیاء" کو کوٹ کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کے دلوں سے یہودیوں کی طرح اللہ عزّوجل کے پیارے حبیب صلّی اللہ علیہ وسلم کی محبّت و عشق کو کمزور کیا جا سکے۔

Link to comment
Share on other sites

لیکن صفحہ92میں جن لوگوں کو یہودیوں کی طرح فرقہ کہا گیا ہے ان کی وضاحت صفحہ 98پر کر دی گئی ہے کہ ان سے مراد وہ لوگ ہیں جو گوشہ نشینی اور ترک امر بالمعروف اور نہی عن المنکر اختیار کر کے شغل برزخ اور نماز معکوس اور ختم اور توشے اور طرح طرح کے نئے ورد اور وظیفہ اور فال نامے گنڈے تعویز اور اتارے اور حاضراتین اور عرس اور قبروں پر مراقبہ اور باجا راگ سننا اور حال لانا ایجاد کیا اور مشائخ کہلائے پھر کسی نے آپ کو چشتی مقرر کیا کسی نے قادری کسی نے نقشبندی کسی نے سہروردی کسی نے رفاعی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تو یہاں تو واضح انہوں نے لکھ دی کہ ایسے لوگ مراد ہیں نہ کے کہ کل سلاسل

لہذا اس کا کیا جواب ہے؟

انہی میں سے کچھ ایسی باتیں بھی ہیں جو اِن لوگوں کے ہاں بھی رائج ہے۔ ذرا ان سے پوچھیئے کہ1) کوئی دیو کا بندہ مرنے کے بعد مٹّی میں مل جائے تو اُس کی پتھروں کی بنی "قبر" سے فائدہ کیسے پہنچتا ہے؟ وہاں مراقبہ کیوں کیا جاتا ہے۔ 2) اِن سے پوچھیئے کیا اِن کے ہاں تعویذ نہیں دیئے جاتے ( اور تعویذ دے کر حاملہ کو بتابھی دیتے تھے کہ بیٹا ہوگا یا بیٹی )۔ 3) کیا اِن کے ہاں کسی بھی قسم کا کوئی "ختم" نہیں ہوتا؟ 4) کیا اِن کے ہاں "دین" کے نام پر تقریبات میں "توشے" نہیں ہوتے۔ 5) کیا اِن کے ہاں سارے کے سارے وظیفے وہی ہیں جو "شروع" سے چلے آرہے ہیں؟

یہ دیوبند کے لوگ وہ ہیں کہ جو کام ہم کررہے ہیں وہ "عین اسلام" ہے اور اگر وہی کام تم کرو تو "خلافِ اسلام" اور جب بات کرو تو "نیّتوں" کا فرق بتاتے ہیں جیسے یہ مخلفین کی ہر نیّت سے واقف ہوجاتے ہوں۔

Link to comment
Share on other sites

لیکن صفحہ92میں جن لوگوں کو یہودیوں کی طرح فرقہ کہا گیا ہے ان کی وضاحت صفحہ 98پر کر دی گئی ہے کہ ان سے مراد وہ لوگ ہیں جو گوشہ نشینی اور ترک امر بالمعروف اور نہی عن المنکر اختیار کر کے شغل برزخ اور نماز معکوس اور ختم اور توشے اور طرح طرح کے نئے ورد اور وظیفہ اور فال نامے گنڈے تعویز اور اتارے اور حاضراتین اور عرس اور قبروں پر مراقبہ اور باجا راگ سننا اور حال لانا ایجاد کیا اور مشائخ کہلائے پھر کسی نے آپ کو چشتی مقرر کیا کسی نے قادری کسی نے نقشبندی کسی نے سہروردی کسی نے رفاعی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تو یہاں تو واضح انہوں نے لکھ دی کہ ایسے لوگ مراد ہیں نہ کے کہ کل سلاسل

لہذا اس کا کیا جواب ہے؟

Sab se aham baat.... Zalail Ismail Dehlvi ke ibarat ka context bata raha hay kay wo "Qadri",Naqashbandi,Soharwardi ko beh Firqa samjhta hay jaisay osnay ose ibarat mai Jubri,Nasbi ka tazkara kya.

Haram kam kernay se firqa nahi banta......Is lea Wahabi Sajid Khan Yahoodi ke ye taweel kay Imamul Wahabiya Ismail Dehlvi nay un loogo ko yahoodio ke terah kaha hay jo "Gosha Nasheeni","Sir pe bal rakhna" "Abro ka safya" etc kartay hay....... bilkul jhoot hay.

Questions for Wahabi Sajid Khan yahoodi;

1) Kya haram kam karnay wala AhleSunnat se kharij ho jata hay

2) Kya Sir par bal rakhna haram hay

3) Is kitab mai wo ibarat dikha de jahan Ismail Dehlvi nay "Qadri" Naqashbandi" etc ko AhleSunnat mai shummar kya ho.

Edited by ExposingNifaq
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...