Jump to content

کیا غنیۃالطالبین حضرت غوث پاک رحمۃاللہ کی تصنیف ہے؟


Syed_Muhammad_Ali

تجویز کردہ جواب

غنیۃالطالبین کے بارے میں یہی کہا جاتا ہے کہ یہ کتاب حضرت غوث اعظم رحمۃاللہ کی تصنیف ہے۔ حضرت فقیر نور محمد سروری قادری رحمۃاللہ جو کہ بہت بلند پایہ کے صوفی بزرگ اور اللہ کے ولی گزرے ہیں، انھوں نے اپنی کتاب

مخزن الاسرارمیں اسکا انکار کیا ہے جو کہ کافی حد تک قابلِ غور ہے۔ اسکین پیج دیکھئے۔

 

Download Book PDF

اس مسئلہ میں رھنمائی فرما دیں۔ اللہ آپ لوگوں کے علم میں اضافہ کرے۔

img1.jpgimg2.jpgimg3.jpg

 

اور ایک فتوی بھی نظر سے گزرا ہے اس کے بارے میں بھی رائے لینی ہے۔

post-250-1226698483.gif

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...