سگِ عطار مراسلہ: 28 جولائی 2007 Report Share مراسلہ: 28 جولائی 2007
السلام و علیکم، اکثر احباب کو یونی کوڈ اردو تحریر کرنے اور پوسٹ کرنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے۔ میں یہاں مختصراً طریقہ لکھنے کی سعی کرتا ہوں۔ اُمید آپ احباب ضرور اس سے مستفید ہونگے۔ انشاء اللہ عزوجل اگر آپ کے پاس ونڈوز ایکس پی یا 2000 ہے تو آپ اردو اپنے پی سی میں انسٹال کر سکتے ہیں جسکے بعد آپ تقریباً ہر سافٹ ویئر مثلاً ایم ایس آفس، نوٹ پیڈ، ورڈپیڈ، انٹرنیٹ ایکسپلورر پر ان پٹ فیلڈز وغیرہ میں اردو بآسانی اردو لکھ سکتے ہیں۔ کمپیوٹر میں اردو انسٹال کرنے کیلئے اس ٹاپک کو چیک کریں۔ اور اگر آپ ونڈوز 98 یوزر ہیں یا پی سی میں اردو انسٹال نہیں ہو رہی تو آپ اردو ایڈیٹر لائٹ سافٹ ویئر استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ سافٹ ویئر ونڈوز 98 پر بھی صحیح کام کرتا ہے۔ آپ اس کی ذپ فائل یہاں سے ڈائونلوڈ کرسکتے ہیں۔ اس ذپ فائل کو آپ ون ذپ یا ون رار سافٹ ویئر سے اَن زِپ کریں۔ اب اس میں موجود UrduLite.exe سافٹ ویئر میں آپ یونی کوڈ ٹائپ کر کے اُسے پی سی میں محفوظ بھی کر سکتے ہیں۔ اور Editor.htm نام کی فائل میں بھی آپ اردو تحریر بھی کر سکتے ہیں۔ اور یہ اردو پیڈ اسلامی محفل میں بھی ایڈ کردیا گیا ہے۔ اب آپ یہاں جاکر بھی یونی کوڈ اردو بآسانی تحریر کر سکتے ہیں۔ اردو پیڈ کا ڈیفالٹ فانٹ اردو نسخ ایشیاء ٹائپ ہے۔ آپ اپنے کمپیوٹر میں یہاں سے فانٹس کا سیٹ اپ ڈائونلوڈ کرکے انسٹال کرلیں۔ اس سیٹ اپ میں اردو یونی کوڈ فانٹس کے ساتھ چند عربی یونی کوڈ فانٹس بھی ہیں۔ ونڈوز 98 میں جو Tahoma فانٹ کا ورژن ہے وہ اردو یونی کوڈ کو سہی ظاہر نہیں کرتا۔ آپ یہاں سے Tahoma فانٹ کا اپ گریڈ ورژن ڈائونلوڈ کریں اور اپنے پی سی کی ڈیفالٹ C:\ ڈرائیو میں windows کے فولڈر میں Fonts کے فولڈر (C:\Windows\Fonts) میں پیسٹ کریں اور سابقہ فانٹ پر ری پلیس کر دیں۔ پوسٹ کرنے کا طریقہ اردو یونی کوڈ تحریر کرنے کے بعد آپ اُسے کاپی کریں اور اسلامی محفل کے پوسٹ کے صفحہ پر اُسے پیسٹ کر دیں۔ اوپر فارمیٹ باکس میں سے آپ اس بٹن سے اسکی ایلائنمنٹ رائیٹ کردیں۔ اسکے ذریعے آپ کا تحریر کردہ مواد دائیں طرف سے سٹارٹ ہوگا۔ یہاں پر جو مواد اردو یونی کوڈ میں پوسٹ کیا جاتا ہے اور اُسکی سائز اگر 4 یا اس سے بڑی کی جائے تو پوسٹ کرنے کے بعد لائنوں میں فاصلہ بہت کم ہوتا ہے اور اوپر والی لائن نیچے والی لائن سے کچھ ٹکراتی ہے۔ اس کا حل یہ ہے کہ آپ مندرجہ ذیل html ٹیگز اپنی پوسٹ میں ایڈ کریں تو انشاء اللہ عزوجل یہ مسئلہ بھی حل ہوجائے گا۔ اپنے ٹکیسٹ کے شروع میں یہ لائن ایڈ کریں۔

اور ٹیکسٹ کے اختتام پر یہ ورڈ ایڈ کریں۔

اب آپ کو ٹیکسٹ سائز دینے کی ضرورت نہیں۔ اور اگر جس جگہ پر آپ نے فارمیٹ باکس سے فانٹ سائز ایڈ کیا تو وہاں سے ایچ ٹی ایم ایل کوڈ کام نہیں کرے گا۔ کلر اور بولڈ وغیرہ کرسکتے ہیں۔ مزید پوسٹ سبمٹ کرنے سے پہلے HTML On - Auto Linebreak Mode کو آن کرنا نہ بھولیں۔ ورنہ یہ کوڈ کام نہیں کرے گا۔ درجہ ذیل تصویر کی مدد سے آپ اس کو آن کر سکتے ہیں۔ اگر کسی مشکل کا سامنا ہے تو یہاں ریپلائی میں پوسٹ کریں۔ والسلام مع الاکرام

اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ussaid-e-Raza مراسلہ: 29 جولائی 2007 Report Share مراسلہ: 29 جولائی 2007 Subhan Allah JazaKAllah (Azawajal) Thanks for sharing... Imtiaz Attari اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attaria786 مراسلہ: 8 اگست 2007 Report Share مراسلہ: 8 اگست 2007 thaks for sharing doaow may yad rakiay ga اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ussaid-e-Raza مراسلہ: 8 اگست 2007 Report Share مراسلہ: 8 اگست 2007 JazaKAllah (Azawajal)....... Thanks for sharing.. Imtiaz اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ussaid-e-Raza مراسلہ: 8 اگست 2007 Report Share مراسلہ: 8 اگست 2007 تمام اسلامی بھاٰئیوں کو میری طرف سے اسلام علیکم قبول ھو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ussaid-e-Raza مراسلہ: 10 اگست 2007 Report Share مراسلہ: 10 اگست 2007 Thanks for sharing........ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Madinah_Madinah مراسلہ: 11 نومبر 2007 Report Share مراسلہ: 11 نومبر 2007 madinah............whenever i type txt in urdu here during reply.........urdu txt appears........bt when the post is sent sum words r replaced by boxes..........like.........i write میٹھے آقا n in the place of "thy" and "aa" (alif mudda) there appear boxes........plz tell me da solution of dis problem........ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qaseem مراسلہ: 11 نومبر 2007 Report Share مراسلہ: 11 نومبر 2007 (ترمیم شدہ) 1. whenever i type txt in urdu here during reply, urdu txt appears, bt when the post is sent sum words r replaced by boxes2. in the place of "thy" and "aa" (alif mudda) there appear boxes plz follow the following terms notified by Admin, Mr. Sag-e-Attar.. Install the Fonts setup by clicking here Download the 'Tahoma' Font also by clicking here, then copy, and then paste it in your drive 'C' > Windows > Fonts (C:\Windows\Fonts) In Shaa Allah the problem will be solved, otherswise Admin, Mr. Sag-e-Attar will guide you better. regards, was salaam Edited 11 نومبر 2007 by Qaseem اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 11 نومبر 2007 Author Report Share مراسلہ: 11 نومبر 2007 madinah............whenever i type txt in urdu here during reply.........urdu txt appears........bt when the post is sent sum words r replaced by boxes..........like.........i write میٹھے آقا n in the place of "thy" and "aa" (alif mudda) there appear boxes........plz tell me da solution of dis problem........ Aap Key Pas Ya Tu Windows 98 Hai Ya Phir XP Ka Old Version.. Jab Aapko Windows Re Install Kerni Hoo.. Tu Windows XP Service Pack 2 Kejiye Ga.. Insha Allah Yeh Masail Hal Ho Jayen Gey... Abhi Aap Mazkora Bala Font Setup Aur Tahoma Font Download Ker Lein.. Mazeed Yeh Fonts Bhi Download Ker Key C:\Windows\Fonts Key Folder Mein Paste Ker Dein.. Pehlay Sey Mojod Hoon Tu Replace Ker Dein.. Umeed Hai Insha Allah Aapka Masla Hal Ho Jaye Ga.. Times New Roman اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Madinah_Madinah مراسلہ: 12 نومبر 2007 Report Share مراسلہ: 12 نومبر 2007 nhe bhai i hv win Xp service pack 2 hi hy..........is mai ek tahoma wala font replace nhe horaha......delete nhe hota wahan sy errorr aa jata hy......... may b virus hy mery pc mai........cz kafi saary setups nhe chal rahy kai bar virus scan krny k bawjud b prob solve ne hua.......win drive format kr k new win install krny sy b kuch farq ne parha اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔