Jump to content

Kia Naseer Ud Deen Naseer Golrawi Sunni They


Talib e Haq

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم!

اسلامی محفل کے ممبرز سے گزارش ہے کہ اس مسئلہ پر بھی کچھ روشنی ڈالئے کہ نصیر الدین نصیر گولڑوی کے عقائد و نظریات اہل سنت والے تھے؟

میں نے گولڑوی صاحب کی کتاب لطمۃ الغیب میں پڑھا ہے رشید احمد گنگوہی کو مقابیس المجالس کے حوالے سے بزرگ اور اچھا مانا گیا ہے۔

اسی طرح نصیر الدین نصیر کے خلاف صادق کوہاٹی کے مناظرے میں مولانا غلام مصطفی نوری صاحب نے اسمعیل سے بڑھا گستاخ کے الفاظ استعمال کئے ہیں

Link to comment
Share on other sites

Peer Syed Naseeruddin Golarvi per Saeedi sahab ke ek tehreer ise forum per kahain hay jo mujhay nahi mil sake,os se jawab mil jain ge.

 

Peer Naseeruddin Golarvi ke akhiri ayaam mei Peer Syed Irfan Mashadi se qurbat rahe jis se inkay khayalat mai kafi behtari ae....jis ka saboot onke akhiri ayam ke taqareer hain

 

Anyways,Peer Syed Naseeruddin Golarvi ek shair thay.onke Ulma e AhleSunnat mai na markazi hasiat hay......... na he woh hamaray akabir mai hai....... na he hujjat hain

Edited by ExposingNifaq
Link to comment
Share on other sites

آپ نے جواب دیا بہت مہربانی،لیکن بھائی جی بات یہ ہے کہ عرفان شاہ صاحب اپنے نظریات و افکار میںبہت سخت ہیں پیر کرم شاہ کے کفر کے حوالے تو وہ یہ قانون بتاتے ہیں کہ توبہ نامہ نہیں اس لئے توبہ بھی نہیں مانی جائے گی چاہے کوئی بھی کہے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ پیر نصیر الدین کے غیر سنی والےنظریات سے توبہ نہ لکھواتے ؟اس سے تو یہی لگتا ہے کہ پیر نصیر صاحب اپنے موقف پر ڈٹے رہے اور بھائی یہ آخری دنوں میں عرفان شاہ صاحب کے قریب نہیں ہوئے دونوں کے تعلقات کافی پرانے ہیں یوٹیوب پر ویڈیو مل جائے گی آپ کو جس میں پیر نصیر قوالی کو میوزک کے ساتھ ناجائز کہنے والوں کو رگڑا لگا رہے ہیں اور عرفان شاہ صاحب بھی ساتھ محفل میں بیٹھے مسکرا رہے ہیں حالانکہ اعلیحضرت علیہ رحمہ نے قوالی کو ناجائز لکھا ہے ،مجھے بہت سی باتیں پتہ چل رہی ہیں نصیر الدین صاحب کی بالکل طااھر القادری والا نظریہ ہے ولائت علی کے حوالے سے کہ حضرت علی ولایت کے اعتبار سے خلیفہ بلا فصل ہے یہ ویڈیو بھی یو ٹیوب پر مل جائے گی ۔

 

جب اقتدار خان نعیمی کی رعایت نہیں کی جاتی تو ان کی کیوں کی جائے اگر کہیں ان کا رجوع وغیرہ ہو تو ضرور بتائیں۔جزاک اللہ

Link to comment
Share on other sites

Saeedi Sahib nay Deobandion k Munazra Jhang Jeetnay k jhhotay claim ki refutation Main aik tahreer likhi thi , us main Peer Naseer Ka Sarsari zikr aaya tha. Is k elawa Telienoor wahabi k aitrazat k jwabat main bhi Peer Naseer Ka Zikr aaya tha. Donon Tahareer ka mutaliqa hissa ikatha kar k pesh kia ja raha hay.

 

5.jpg
Link to comment
Share on other sites

  • 2 years later...

Is video mein Qibla Allama Hazrat Saeed Ahmad Asad Sahib (dba) ny bhi Naseer Golarvi ki mukhalifat frmaai hy.

(video directly upload nahi ho sakti tu .rar file mein upload kr di. isy download kr k kisi .rar extractor (jesy WinRAR) sy extract kr lein ya direct usi mein chala kr dekh lein)

 

Allama Saeed Asad Sahb Ka Faisla .rar

Link to comment
Share on other sites

ویسے عرفان شاہ صاحب بھی سمجھ سے باہر ہیں رگڑا لگانے پر ائے تو  مفتی حنیف قریشی کی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ  پر ایک معتدل رائے کو بنیاد بنا کر ان پر چڑھ دوڑئیں اور جب صرف نظر پر اتریں تو پیر نصیر الدین نصیر صاحب جیسی شخصیت کی حضرت امیر معاویہ پر کھلی تنقید پر لب سی لیں۔ پتا نہیں یہ ان کا اصولی مؤقف ہے یا پھر پیر نصیر صاحب کے ایک بڑے آستانے سے تعلق ہونے کا رعب ؟؟؟

 

Link to comment
Share on other sites

 

ویسے عرفان شاہ صاحب بھی سمجھ سے باہر ہیں رگڑا لگانے پر ائے تو  مفتی حنیف قریشی کی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ  پر ایک معتدل رائے کو بنیاد بنا کر ان پر چڑھ دوڑئیں اور جب صرف نظر پر اتریں تو پیر نصیر الدین نصیر صاحب جیسی شخصیت کی حضرت امیر معاویہ پر کھلی تنقید پر لب سی لیں۔ پتا نہیں یہ ان کا اصولی مؤقف ہے یا پھر پیر نصیر صاحب کے ایک بڑے آستانے سے تعلق ہونے کا رعب ؟؟؟

 

 

Mera mashwara hai kai agar kisi bhai ka Allama Syed Irfan Mashadi sahab ya Allama Muzaffar Hussain Shah sahab se rabta ho jai tu woh in hazraat ka Asool-e-Moaqif record kar k upload kar dain.

 

Jazak ALLAH

Link to comment
Share on other sites

  • 2 years later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...