asim911 مراسلہ: 27 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 27 مارچ 2013 (ترمیم شدہ) Sialvi k nazdeek 2no main ebarat aik jaisi han. matlab ham barelvi b gustakh aur tum deoband b gustakh ( tavel honahe sakti) Edited 27 مارچ 2013 by asim911 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 27 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 27 مارچ 2013 (ترمیم شدہ) عاصم صاحب جو نتیجہ آپ نے نکالا ہے وہ غلط ہے کیونکہ اگلے صفحے پر خود سیالوی صاحب نے وضاحت فرما دی کہ اور آپ یہاں حضرت خواجہ معین الدین اجمیری رضی اللہ عنہ کی بات پیش کر رہے ہیں فقراء سکر کے اندر (انا الحق)بھی کہہ جاتے ہیں ان کو سولی پر لٹکا دیا جاتا ہے وہ ایک الگ معاملہ ہے لیکن جو علماء ظاہر ہیں جو بزعم خویش پابند شریعت ہیں اور ان فقراء کو بھی سولیوں پر لٹکانے والے ہیں ذرا ان کی بات بھی آپ دیکھ لیں کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو سیالوی صاحب نے تو خود وضاحت فرما دی کہ فقراء کا ایک الگ معاملہ ہے اور تھانوی صاحب جو نزعم خویش پابند شریعت ہیں ان کا الگ معاملہ ہے ۔۔۔ دوسرا آپ یہ بتایئں کہ کلمہ چشتی رسول اللہ کفرئیہ ہے کہ نہیں؟؟؟ اگر نہیں تو جھنگوی نے اعتراض کیوں کیا؟ اگر ہے تو تھانوی نے انکار کیوں کیا؟ Edited 27 مارچ 2013 by Burhan25 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
asim911 مراسلہ: 27 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 27 مارچ 2013 Burhan, Ap kafi samaj dar lagtay han hope k ap mujy zarur jawab dyn gay. 1) agar deoband tashri karain kissi ebarat ki tu wo kabalay kabool ha. 2) barlvi ulma nay lekha ki tavel nahe hogi tu ashraf sialvi nay tashri aur tavel kun ki 3) Moulana RA nay ebarat pesh ki k enpar kun fatwa nahe lagatay harat ye baat ap ko samaj nahe i اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 27 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 27 مارچ 2013 ایسے مبہم قسم کے سوالات کی بجائے دو ٹوک لفظوں میں بات کریں ۔ اور پہلے ان باتوں کو تو کلیر کیجیے جن کا ہم ذکر کر چکے ہیں ۔ کہ تھانوی و جھنگوی کا آپس میں تضاد کیوں ہے؟ تھانوی صاحب دفاع کر رہے ہیں اور جھنگوی و دیوبندی نور سنت والے گستاخانہ قرار دے رہے ہیں ۔اور باقی باتوں کا بھی جواب دیں۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 28 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 28 مارچ 2013 تو اب دیوبندی خود ہی فیصلہ کریں کہ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
asim911 مراسلہ: 28 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 28 مارچ 2013 Burhan. Agir maan b aisi batayn pesh karna start kardon tu baat kahen aur chali jay gi, like ahmed raza ny khud ko kutta kaha, phir kutton ka bap kaha waghair waghaira. acha hoga come to the point. aur mairi batoon ka jwab 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 28 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 28 مارچ 2013 ذرا حوصلے و صبر سے کام لیجیے ۔۔۔ہم نے کوئی غلط یا جھوٹ تو نہیں لکھا۔ ہم تو مناظرے جھنگ ہی پر گفتگو کر رہے ہیں جو کہ اس تھریڈ کا موضوع ہے ۔۔۔خلاف موضو ع بات نہیں کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی ابھی آپ نے جو بات کر دی یہ واقعی خلاف موضوع ہے ۔ لیکن آپ ہمیں ڈانٹ رہے ہیں ّاس لیے الٹا چور کتوال کو ڈانٹے۔ بحرحال ذرا یہ تو بتایئں کہ جو بات آپ نے ابھی کہی ہے تو کیا وہاں صرف یہ لکھا ہے کہ میں کتا ہوں؟ یا ساتھ کچھ اور الفاظ بھی موجود ہیں؟اگر ساتھ کچھ اور لکھا ہے تو آپ جھوٹے اور بہتان باز ٹھہرے۔معذرت اور اگر صرف کتا لکھا ہے تو ذرا حوالہ پیش کیجیے ۔ نیا تھریڈ بنا کر جواب دیجیے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Hasan Khan مراسلہ: 29 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 29 مارچ 2013 Burhan. Agir maan b aisi batayn pesh karna start kardon tu baat kahen aur chali jay gi, like ahmed raza ny khud ko kutta kaha, phir kutton ka bap kaha waghair waghaira. acha hoga come to the point. aur mairi batoon ka jwab 2 عاصم 911 سگ کی صفت وفاداری سے اپنے آپ کو منسوب کرنا تو اکثر علما ء ،صو فیاء اور شعراء کی عاد ت ہے۔ دیوبندیوی علما ء نے بھی یہ کام کیا لہذہ یہ بات تو آپ کو ضمناً بھی نہیں کرنی چاہیے تھی۔ اب چونکہ تم بات کی ہے تو پھر اب ہمارا بھی حق بنتا ہے کہ تجھے آئینہ دکھا دیں۔ سگ کا لفظ تو صفت وفاداری کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ لیکن تھانوی صاحب نے اپنے آپ کو کتوں اور سئوروں سے بھی بد تر کہا۔ بد تر کہنے کا مطلب یہ ہوا کہ جس سے تقابل کیا جا رہا ہے اس کو بد سمجھتا ہے یا اسکی صفت بد سے تقابل کر رہا ہے۔ تو جناب عاصم 911 صاحب آپ خود ہی غور فرما لیں تھانوی صاحب اپنے آپ کو کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اگر کچھ کہیں گے تو موضوع میں بے جا مداخلت اور آپ کو ہم سے شکایت بھی ہو گی۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
asim911 مراسلہ: 29 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 29 مارچ 2013 (ترمیم شدہ) Khan sahab, lagta ha ap ny mairi baat par burhan ki post nahe pari esliya kham khuwa apna time waste kia. jo baat mainy puchi thi #28 main burhan uska jawab nahe dyrahay aur phir aik aur baat start ki jis k jwab main ye sb lekha giya. esliya ap burhan say kahen k mairi baat ka jwab dy. warna kisi k pas itna time nahe hota k wo fazul baton main laga dy. aur zara ghor b karain k topic say kon hat raha ha. mairi baat k jawab main kia lekha, kia wo topic tha? Edited 29 مارچ 2013 by asim911 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 29 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 29 مارچ 2013 سبحان اللہ !اگر ہم سوال کریں تو اس کے جوابات لکھنا فضول باتیں کہہ کر رد کر دیا جاے۔۔۔۔اور خود اپنے سوالات کے جوابات کا مطالبہ کریں۔۔۔۔۔۔ جناب آپ کے سوالات سے قبل میں نے پوسٹ نمبر25 پر الزامی جواب دیا اس کی وضاحت کہا ں ہے؟ پھر پوسٹ نمبر 27میں سوالات کیے اس کے جوابات کہاں ہیں ۔۔ عجیب بات ہے کہ ہمارے سوالات کو آپ نظر انداز کریں اور اپنے سوالات کے جوابات کا مطالبہ کریں۔۔۔۔پھر میں نے آپ کے سوالات کے بارے میں یہ بھی کہا تھا کہ پیلے میرے سوالات کے جوابات دیں اور پھر دو ٹوک لفظوں میں سوالات کریں ۔پوسٹ 29۔۔۔لیکن شاہد آپ کی نظر کمزور ہے۔ باقی عاصم صاحب آپ ْْالٹا چور کتوال کو ڈانٹے ٌْوالی بات کر رہے ہیں میں نے پہلے بھی کہا کہ میں نے تھریڈ کے موضوع کے مطابق گفتگو کی ہے جب کہ ابھی آپ کتے والی بات کر کے خود موضوع سے ہٹے ہیں اور آپ کی اس خلافِ موضوع گفتگو پر بھی میں نے گفتگو کی لیکن آپ نے اس کابھی جواب نہیں دیا۔۔۔اور اب جبکہ حسن خان بھائی کی طرف سے آپ کی اس خلافِ موضوع گفتگو پر گرفت ہوئی تو پھر آپ گلے شکوے پر اتر آئے ۔۔۔ بحرحال آپ انصاف و دیانت داری سے کام لیجیے ۔ اور جھنگوی و تھانوی کے آپس میں اختلاف کی بھی وضاحت کیجیے۔۔۔۔۔ گلے شکوے کی بجاے اصل موضوع کی طرف آئیے۔۔شکریہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔