fikremadinah مراسلہ: 4 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 4 مارچ 2013 Salam. Sajde se uthte huwe Allahu Akbar kehte hain, tou agr kisi ne dosri rk'at k lye sajde se uth kr, khre ho kr (yani qiyam mein puhnch kr) Allahu Akbar kaha tou iss ka kia sharae hukm hy?or phir Surah Fatiha prhni shuru kr di. Rehnumai frma dain. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Najam Mirani مراسلہ: 4 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 4 مارچ 2013 (ترمیم شدہ) وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی نمازکی پہلی رکعت میں تکبیر کہنا تکبیر تحریمہ کہلاتا ہے جو شرط بھی ہے اور فرض بھی اور فرض کے چھوٹ جانے سے نماز نہیں ہوتی ، باقی ارکان (رکوع و سجود وغیرہ) میں تکبیریعنی اللہ اکبر کہنا سنت ہے ، نماز میں سنت کا چھوٹ جانا مکروہ ہے اگر کوئی شخص سجدے کے بعد قیام میں جانے کے لیئے تکبیر کہنا بھول گیا تو نماز ہو جاتی ہے مگر ایسا کرنا مکروہ ہے اس سے نماز ہو جاتی ہے ۔ Edited 4 مارچ 2013 by Najam Mirani اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔