MadaniLover مراسلہ: 3 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 3 مارچ 2013 (ترمیم شدہ) SALAM YE DEOGAND K BLOG KI LINK HAI ISKA RADD KARE... Edited 3 مارچ 2013 by Usman Razawi deobandi website link removed. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 3 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 3 مارچ 2013 Jwab Az Saeedi Sahib : کیا مٹی میں دفن ھونے سے مٹی میں ملنے کا لفظ زیادہ اچھا تھا؟ وھابی مولوی اپنے بڑوں کے متعلق کیوں نہیں لکھتے کہ ھمارے فلان بزرگ مر کر مٹی مل گئے۔ کوئی تو ایسا حوالہ بھی پیش کر دیں ۔ کیاآپ غورنہیں کرتے ؟ میں نے یہ کہا ھے کہ اگر مٹی میں ملنا کا معنی مٹی میں دفن ھونا بھی لیا جائے تو بھی یہ اچھے نہیں بلکہ برے مفہوم میں ھوتا ھے ورنہ آپ لوگ اپنے مولویوں اورپیروں کے متعلق بھی بولتے مگر اُن کے لئے ایسا آپ کی کتابوں میں نہیں ملتا۔ ....................................... ....................................... 'Aoraq-e-Gham' ki ibaraat K Mutaliq Musanif ki yeh kitab hazir hay . Izhar-e-Haqeeqat Bar Matam-e-Aorqa-e-Gham 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MadaniLover مراسلہ: 3 مارچ 2013 Author Report Share مراسلہ: 3 مارچ 2013 SALAM JAZAKALLAH BHAI... BHAI MERE PAAS DEOGAND K ALAG ALAG 54 AUR BLOGS HAI KYA MAI LINK DE K JAWAAB LU YA UN BLOGS K PIC ATTACH KRNE HOGE??? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 3 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 3 مارچ 2013 SALAM JAZAKALLAH BHAI... BHAI MERE PAAS DEOGAND K ALAG ALAG 54 AUR BLOGS HAI KYA MAI LINK DE K JAWAAB LU YA UN BLOGS K PIC ATTACH KRNE HOGE??? Wa Alaikumussalam Brother aksar jwabat forum par mojood hain , aap dekh lijiay. And jo new aitraz ho wo pics attatch krain lekin pic main bhi badmazhabon ki website ka link remove kr diya krain. Shukra 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 3 مارچ 2013 Report Share مراسلہ: 3 مارچ 2013 حضرت یہ بات تو بالکل صحیح ہے کہ ان وہابیوں نے اپنے مولیوں کے بارے میں کبھی ایسے الفاظ نہیں لکھے لیکن ایسا مطالبہ کہ ہہی جملے وہابی اپنے مولیوں کے لیے لکھ دیں تو یہ مطالبہ ہرگز ان سے مت کیجیے کیونکہ جو لوگ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ایسے الفاظ لکھ سکتے ہیں وہ وقت آنے پر اپنے مولیوں کے لیے بھی کہہ سکتے ہیں ۔۔۔ اور ایسا ہوتا بھی ہے کہ مناظروں میں جان چھڑانے کے لیے یہ لوگ انتہائی بے شرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مولیوں کے لیے ایسے الفاظ کہہ بھی دیتے ہیں ۔۔۔۔ بحرحال اگر کوئی کہہ بھی دیے ہمیں خوشی ہو گی کیونکہ ان وہابیوں کے بڑے تو ایسی ہی تھے لیکن ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک تو ہر عیب سے پاک ہے ۔۔اگر وہ لوگ اپنے مولیوں کو ایسا کہہ بھی دیتے ہیں تو ایسا ہرگز نہیں کہ وہ گستاخیاں عین ایمان یادرست قرار پاہئں گی بلکہ اس سے تو یہ لوگ اپنے مولیوں کے بھی بے ادب ثابت ٹھہریں گے ۔۔۔ اور دیکھو مزے کی بات کہ جن لوگوں نے ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ایسی بے ادبی کی ،آج ان ہی مولیوں کے پیروکار ان کی انھی الفاظ میں بے ادبی کر رہے ہیں ۔۔۔اب بھی اگر لوگ نہ سمجھیں تو پھر اپنی عقلوں کا علاج کروایں ۔۔ 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔