Jump to content

Duniya Zaleel Hai Zaleelo Ko Di Gayi Hai Malfoozat Hissa 4

MadaniLover

تجویز کردہ جواب

دنیا سے مراد ہے دنیا داری ، جیسے مال و دولت کی ہوس

عیش و عشرت کی زندگی

ایسی دنیا زلیل ہے اور زلیل لوگوں کو ملی ہے

جبکہ دوسری طرف انبیاء کرام سادگی سے زندگی بسر کی اور دین کی تبلیغ کی

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا"دنیامومن کاقیدخانہ اورکافرکی جنت ہے

حضرت اسودبن قیسؓ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جندؓ کویہ ارشادفرماتے ہوئے سناکہ ایک مرتبہ امیرالمومینن سیدناعمرفاروق اعظمؓ آقا کی خدمت اقدس میں حاضرہوئے اوردیکھاآپکی کمرمبارک پرچٹائی کے نشان پڑے ہوئے تھے حضرت عمرفاروق اعظم ؓ یہ دیکھ کرآبدیدہ ہوگئے آقا نے ارشادفرمایااے عمرؓ!تجھے کس چیزنے آبدیدہ کردیاَعر ض کیایارسول اللہ !مجھے قیصروکسریٰ یادآگئے اللہ پاک کے دشمن عیش وعشرت کی زندگی بسرکریں اورمحبوب خداکی یہ کیفیت کہ چٹائی کے نشان آپکی کمرپر،نبی کریم نے فرمایاکہ ان لوگوں نے دنیاوی زندگی میں لذتیں اٹھانے میں جلدی کی جبکہ ہمارے لئے اللہ پاک نے اخروی نعمتوں کاذخیرہ فرمارکھاہے

Link to comment
Share on other sites

"DUNIYA TO ANBIYA O AULIYA KO BMILI HAI YE UN KI SHAN ME GUSTAKHI HAI ISLIYE AHMAD RAZA KAFIR HAI"

وہابیوں نے کس کتاب یا اشتہار میں یہ کہا ہے؟اس کو یہاں پوسٹ کریں۔

وہابیوں سے پوچھیے کہ کیا وہ تسلیم کرتے ہیں کہ ایسی عبارات میں انبیاء کرام و اولیاء عظام شامل ہیں اگر وہابی تسلیم کریں تو ثابت ہو گیا کہ اسماعیل دہلوی کی عبارت خود ان کے نزدیک بھی گستاخانہ ہے اور اگر یہ کہیں کہ یہاں ایسی ہستیاں شامل نہیں ہیں تو اعتراض ہی فضول ٹھہرا۔

اب آئیے کہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی اس عبارت سے کیا مراد ہے تو عرض ہے کہ

اولا: تو یہاں عمومی بات ہے انبیاء و اولیاء کا ذکر نہیں ۔جبکہ تقویتہ الایمان میں تخصیص ہے عموم ہرگز نہیں ۔

دوئم :یہاں اعلیٰ حضرت نے انبیاء و اولیاء کا ہرگز ذکر نہیں کر رہے ۔جبکہ دہلوی صاحب کی کتاب میں اول تا آخر مخاطب ہی یہ عظیم ہسیتاں رہی ہیں۔

سوم : اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کا مواقف ایسی احادیث و عبارات کے لیے واضح ہے جو کہ تفصیل کے ساتھ فتویٰ رضویہ میں موجود ہے ۔ملاحظہ کیجیے۔۔

786 92.jpg

Edited by Mughal...
Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

post-13159-0-32278300-1361989464.jpg

(ma) BOHAT KHOOB...

(ja)

Link to comment
Share on other sites

  • 3 years later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...