Burhan25 مراسلہ: 26 فروری 2013 Report Share مراسلہ: 26 فروری 2013 مزارات اولیاءاور سنی علماء کو وہابی چن چن کر شہید کر رہے ہیں ۔۔لیکن ابھی تک سنی اتحاد نہیں کر رہے ۔۔۔ آخر سنی اتحاد کب ہو گا؟ اور ہمارے علماء ان وہابیوں کے خلاف کیا کروائی کر رہے ہیں؟ کیا ہم غفلت کی نیند تو نہیں سو رہے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 26 فروری 2013 Report Share مراسلہ: 26 فروری 2013 yeh naheen hona.. So apnay apnay tareeqay say sunniat ki khidmat krain bas hmari JUP k najanay kitnay tukray ho gaye , wo jis ka naam hi Sunni Iteehad council hay wo 2 hisson main bat chuki hay.. So , ham logon nay ittehad naheen karna , bas apni apni traf say jitna ho skay sunniat ki khidmat krain. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 27 فروری 2013 Report Share مراسلہ: 27 فروری 2013 السّلام و علیکم جن جن لوگوں نے اس اتحاد کو توڑا یا توڑنے کی کوشش کی ہے آج اُن میں سے کچھ لوگ تو خود بھگت رہے ہیں۔ آپ لوگ پڑھ رہے ہیں کہ کراچی میں "ان" کے علماء قتل ہورہے ہیں۔ سو یہ اللہ عزّوجل کا انتظام ہے کہ "ان" لوگوں کو کیسے اس دنیا میں بھی سزا دینی ہے۔ مجھے تو یہی سمجھ آرہی ہے، ابھی ہم "سوئے" ہوئے ہیں یا "سُلائے" ہوئے ہیں یہ تو اللہ عزّوجل ہی بہتر جانتا ہے۔ کوششیں کرنے والے ہمارے سنّی بھائی پوری مستعدی سے اپنے کام میں لگے ہوئے ہیں اور یہ کوششیں رائیگاں ہرگز نہیں جائیں گی انشاءاللہ عزّوجل۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔