Jump to content

Sunniyon Ka Qatl-E-Aam Sheeyon K Haathon...


Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب


السّلام و علیکم
مجھے ایک ایس ایم ایس موصول ہوا ہے جس میں 1983 میں جنرل موسیٰ کے دور میں کوئٹہ میں تقریباً سات سو سُنیوں کے شیعوں کے ہاتھوں قتلِ عام اور خواتین کی امام باڑوں میں بیحرمتی کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ اگر یہ صحیح خبر ہے تو اس کا پروف ( اسکین کی صورت ) کسی اخبار وغیرہ سے مل سکے تو بہت اچھا ہے۔ آپ یہاں تھریڈ بنائیں تاکہ ہم بھی اپنے ریفرنس کے لیئے استعمال کرسکیں۔
جزاک اللہ خیراً کثیر

Link to comment
Share on other sites

Hmm I Dont Think So Ke Itni Tehqeeq Kisi Ki Ho...!!!

 

But Sunnio Ka Qatl-e-Aam Har Dor Me Hua Hai Or Aaj Bhi Hota Hai...

 

Hamare Ullama Chahe To Hume Aik Kar Sakte Hain Magar Unke Apne Ekhtalafat Itne Hain Ke Kisi Sunni Ki Parwa Nahi..

 

Wallahu Taala Aalam

 

Mujhay apne Reference k liye chahiye jaisa keh mein ne apni yaha pehli post k aakhri jumle mein likkha bhi hai.

 

Jazak-Allah

Link to comment
Share on other sites

محترم بھائی جان !اسی سے متعلقہ ہسٹری آپ کو ابن حسن قندھاری صاحب سے ملے گی وہ اسی قسم کے واقعات کو جمع فرما رہے ہیں ۔

کون کون سے علماء شہید ہوئے ،کتنے علماء شہید ہوئے،کس کے ہاتھوں شہید ہوں ۔۔

میں آپ کو ان کا ای میل بتا دیتا ہوں آپ ان سے رابطہ فرما لیجیے

ابن حسن قندھاری صاحب کا ای میل یہ ہے

جزاک اللہ خیرا

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

 

محترم بھائی جان !اسی سے متعلقہ ہسٹری آپ کو ابن حسن قندھاری صاحب سے ملے گی وہ اسی قسم کے واقعات کو جمع فرما رہے ہیں ۔

کون کون سے علماء شہید ہوئے ،کتنے علماء شہید ہوئے،کس کے ہاتھوں شہید ہوں ۔۔

میں آپ کو ان کا ای میل بتا دیتا ہوں آپ ان سے رابطہ فرما لیجیے

ابن حسن قندھاری صاحب کا ای میل یہ ہے

جزاک اللہ خیرا

 

جزاک اللہ برھان بھائی

ان کو ای میل کی تھی مگر انہوں نے بتایا کہ اب تک ہمارے علم میں ایسی کوئی بات نہیں آئی۔ اس کے لیئے انہوں نے کہا کہ "کچھ لوگوں سے معلومات بھی کی گئی مگر تاحال ایسا کوئی ثبوت نہیں مل سکا جس سے یہ بات ثابت ہوسکے۔

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...