Burhan25 مراسلہ: 15 فروری 2013 Report Share مراسلہ: 15 فروری 2013 اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ بندہ نا چیز ملک پاکستان سے باہر ہے جس کی وجہ سے میرے پاس اصلی کتب موجود نہیں ہیں اور ایک مضمون تیار کررہا ہے مضمون تو مکمل ذہین میں ہے لیکن اصل کتب موجود نہیں اور نہ ہی سکین کاپیاں ہیں کہ لفظ با لفظ اصل عبارات لکھ سکوں اس لئے علماء دیوبند کی کتب کی سکین در کار ہیں۔لہذا اپنے سنی ممبرز کی خدمت میں گزارش کروں گا کہ مطلوبہ حوالہ جات کی سکین اپ لوڈ فرما دیجیے ۔یا پھر مجھے ای میل فرما دیجیے۔ [email protected] جزاک اللہ خیرا ایڈمن سے درخواست ہے کہ یہاں کسی قسم کی بحث کرنے والے کے تھریڈ کو ایڈ مت ہونے دیں ۔اس تھریڈ کے تحت صرف مطلوبہ سکین کی اپ لوڈ کی جایئں۔اگر کوئی سکین کے علاوہ بحث کرے تو یہاں سے ڈلیٹ کر دیں۔۔شکریہ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 15 فروری 2013 Report Share مراسلہ: 15 فروری 2013 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 16 فروری 2013 Author Report Share مراسلہ: 16 فروری 2013 توحیدی بھائی۔جزاک اللہ خیرا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Shan E Raza مراسلہ: 17 فروری 2013 Report Share مراسلہ: 17 فروری 2013 baqi k scan pages mery pas nahi hain umeed hai k tuheedi bhai ya saeedi sab k paas hon. 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Shan E Raza مراسلہ: 17 فروری 2013 Report Share مراسلہ: 17 فروری 2013 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 17 فروری 2013 Author Report Share مراسلہ: 17 فروری 2013 جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔ توحیدی بھائی اور سعیدی بھائی شفقت فرمائیں ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 20 فروری 2013 Author Report Share مراسلہ: 20 فروری 2013 بذریعہ ای میل چند حوالے ماصول ہوئے۔اپ لوڈ کیے دیتا ہوں ۔ جزاک اللہ خیرا 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 20 فروری 2013 Author Report Share مراسلہ: 20 فروری 2013 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 21 فروری 2013 Author Report Share مراسلہ: 21 فروری 2013 نمبر 9 والا حوالہ ملا ۔جس کی سکین پیش خدمت ہے۔ 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sher-e-Raza مراسلہ: 21 فروری 2013 Report Share مراسلہ: 21 فروری 2013 Jazak Allahu Khaira Burhan Bhai Bhai Msg Box Dekhein اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 24 فروری 2013 Author Report Share مراسلہ: 24 فروری 2013 جی کچھ توجہ کیجیے ۔۔۔۔یا کوئی لنک معلوم ہو تو ای میل پر ارسال فر دیجیے ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 28 فروری 2013 Author Report Share مراسلہ: 28 فروری 2013 (ترمیم شدہ) اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔ ایک دفعہ پھر گزارش کروں گا کہ مذکورہ بالا باقیہ حوالوں کی سکین یا ان کتابوں کالنک عنایت کیجیے ۔ Edited 28 فروری 2013 by Burhan25 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 14 مارچ 2013 Author Report Share مراسلہ: 14 مارچ 2013 سعیدی بھائی ۔مغل بھائی ،توحیدی بھائی ،شان بھائی ۔۔اگر آپ کے پاس وقت ہو تو میری اس گزارش پر نظر کرم کیجیے ۔ جزاک اللہ خیرا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 25 اپریل 2013 Author Report Share مراسلہ: 25 اپریل 2013 سید محمد علی صاحب حضرت اگر ممکن ہو تو ان کتابوں کا سکین بھی اپلوڈ فرما دیجیے تاکہ مضمون کو مکمل کیا جا سکے ۔جزاک اللہ خیرا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed_Muhammad_Ali مراسلہ: 25 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 25 اپریل 2013 برھان بھائی انشأاللہ ان کتابوں کے اسکین ڈھونڈنے کی کوشش کروں گا۔ تھوڑا انتظار فرمائیے گا۔ 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed_Muhammad_Ali مراسلہ: 26 اپریل 2013 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2013 برھان بھائی ابھی فی الحال ایک حوالہ ہی ملا ہے۔ باقی کتب کی تلاش جاری ہے۔ حوالہ نمبر ۱۰ 3 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 24 اکتوبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 24 اکتوبر 2013 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔