Jump to content

ڈاکٹرپادری کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے۔


Sybarite

تجویز کردہ جواب

نکاح پڑھانے سے لے کر سیاست میں ھلچل مچانے تک ، ھر مولوی کا کچھ نہ کچھ "ھدیہ " بنتا ھے۔ یہ تو 'مستحق' کا کمال ھے کہ اپنا ھدیہ یورو میں طے کروائے ڈیزل کے پرمٹ پر یا حلوے کی پلیٹ پر

 

حیرانی کس بات پر، یہ تو خوشی کی بات ھے اسی بہانے زرمبادلہ آ رھا ھےملک کی 'خدمت'ھو

رھی ھے، ٹرانسپورٹر،کنٹینر، مریدین و حاضرین کا روزانہ الاونس، دھرنے کے بعد کچرہ چننے والوں کی چاندی، ھوٹل بزنس اور میڈیا پر وقت خریدنے کا معاوضہ۔ بہت اہم کردار ھے مولانا کا معاشی سرگرمیوں میں۔

ناشکرے ھیں سب۔ یہ سب کچھ مولانا کینیڈا کے آئینی اداروں کے لئے کرتے تو وہ انھیں 'سر' (سر سے مراد سر ھی ھے) پہ بٹھا کر رکھتے۔

 

 

ایک دوسرے فورم سے اقتباس

Link to comment
Share on other sites

  • 9 months later...

purana tpoic hay,nazar aaj parhee.   aik hadees sharif hay.

 

us sakhas k jhoota honay k liee a itna he kaafi hay k wo har suni sunaaee  baat dosroon ko batata phiray."

 

main lambee behas main naheen parna cahta  bus itna kahoon ga  dinmark kay loogoon nay 6.5 kilo sona (gold) ikatha kia tha aur donate kia tha.

 

europeean union nay Dr Qadri ka sath dia ya wo peechay hay to us nay Dr tahir ko kia target dia k ja kar pakistan main wahabiat phailao/deobandiat ya shiat  ?  bus itna hee kehna chahoon ga

Link to comment
Share on other sites

purana tpoic hay,nazar aaj parhee.   aik hadees sharif hay.

 

us sakhas k jhoota honay k liee a itna he kaafi hay k wo har suni sunaaee  baat dosroon ko batata phiray."

 

main lambee behas main naheen parna cahta  bus itna kahoon ga  dinmark kay loogoon nay 6.5 kilo sona (gold) ikatha kia tha aur donate kia tha.

 

europeean union nay Dr Qadri ka sath dia ya wo peechay hay to us nay Dr tahir ko kia target dia k ja kar pakistan main wahabiat phailao/deobandiat ya shiat  ?  bus itna hee kehna chahoon ga

 

ye thread bhi dekh lein

 

http://www.islamimehfil.com/topic/13236-یہودونصاریٰ-ومسلم-ہیں-مومن،،نیا-شیخ-اسلام-یہ-کہ/

 

Jazak-ALLAH

Link to comment
Share on other sites

پاکستان میں تو اس کی قلعی کھل گی مگر ہندوستان میں آج بھی کچھ نادان سنی اسے سنی ہی سمجھتے ہیں ....سمجھانے پر بگڑتے ہیں .....ای ٹی وی والے اس کی لچھے دار تقاریر دکھاتے ہیں جو ایک صلح کلی چنیل ہے ....نادان سمجھتے  نہیں کہتے ہیں اگر یہ میلاد شریف منانے والا ، عشق  نبی علیہ الصلات  و السلام کی باتیں کرنے والا سنی نہیں پھر کیا وہابی دیو بندی سنی ہیں ؟


..............سو بار کہا کہ یہ صلح کلی ہے مگر 


 


اب اللہ عزوجل ہی انہیں  ہدایت عطا کرے 


Link to comment
Share on other sites

india main DR zakir naik wahabiat phaila raha hay .    agar aap k baqool india k logoon ko DR.tahir qadri ka kuch pata naheen to aisay he chalnain day  taa k jo log ishqay mustafa sun rahay hain un ko sun lainain dain kam az kam DR.zakir naik ko to naheen sunain gay.  e t v jo kar raha hay karnain day.Tauba ke taufeeq shaid tahir qadri ko ho ja ay.  agar e t v har waqat casset chala raha hay to chalaanay dain.  jis tarah agar kissi sunni ko deobandeeon/wahabeeon  kay aqaid ka patta naheen to kehtay hain k us ke un k peechay namaz ho ja ay gee.   is liee india k logoon ko daikhnay dain. un ko aik sahara mill gia hay zakir naik k khilaaf.

Link to comment
Share on other sites

.......جی نہیں ہرگز نہیں 


اس بندے نے بہت بد  عقیدگی پھیلایی ہے اور علمائے اہل سنّت نے کافر نالائق کی قلعی کھول دی ہے 


طاہر جھانگوی کے خلاف ہماری جنگ ہے 


اس بد  ترین صلح کلّی کا بھانڈا پھوڑنا ہمارا مقصد اولین 


٩٩ قطرے گلاب جل میں اگر ایک قطرہ بھی پیشاب پڑ جائے تو اسے نہ پاک ہی کہیںگے جھانگوی کی مخالفت سنیت کی حفاظت ہماری  ذمہ داری 


رہی بات سنیت کی تو مدنی چینل الحمد اللہ عزوجل یہ کام بحسن و خوبی انجام دے رہا ہے 


للہ پاک حامی دعوت اسلامی اور مدنی چینل کوقیامت تک جاری و ساری رکھے 


aامین 


Edited by DeoKDushman
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...