Jump to content

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جسم اقدس کے ساتھ بیداری میں دیکھنا


Toheedi Bhai

تجویز کردہ جواب

جزاک اللہ خیراً کثیر توحیدی بھائی

اگر یہ دیوبندیوں/تبلیغیوں کا اعتراض ہے تو ارواح ثلاثہ اور سوانح قاسمی میں قاسم نانوتوی کے مرنے ( مٹّی میں ملنے ) کے بعد ظاہری جسم کے ساتھ آنے کی واقعات پر تو اِن لوگوں کو کوئی اعتراض ہی نہیں بلکہ اِس کو خود اُن کا کمال بھی بتایا جیسا کہ ارواح ثلاثہ میں اس واقع کے حاشیہ میں تھانوی جی نے لکھا " ہو سکتا ہے روح نے عناصر میں تصرّف کر کے۔۔۔ الخ " دیکھئے کسی دیو کے بندر نے اعتراض نہیں کیا آج تک بلکہ سراہا اور سُبحان اللہ کہا مگر کیونکہ اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے بغض ہے اس لئے ماننے کو تیّار نہیں۔

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...