Jump to content

اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے


Sher-e-Raza

تجویز کردہ جواب

اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے

جو رب دو عالم کا محبوب یگانہ ہے

 

کل پل سے ہمیں جس نے خود پار لگانا ہے

زھرا کا وہ بابا ہے حسنین کا نانا ہے

 

آؤ در زھرا پر پھیلاے ہوئے دامن

یہ نسل کریموں کی لجپال گھرانہ ہے

 

یہ کہ کر در حق سے لی موت میں کچھ مہلت

میلاد کی آمد ہے محفل کو سجانا ہے

 

محروم کرم اسکو رکھیے نہ سر محشر

جیسا ہے نصیر آخر سائل تو پرانا ہے

 

 

post-14286-0-35427900-1360402386.gif

Edited by Sher-e-Raza
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...