Muslampak مراسلہ: 2 فروری 2013 Report Share مراسلہ: 2 فروری 2013 کیا اس حدیث کا سکین بمع کتاب کے ٹاٹیل پیج مل سکتا ہے؟ اور اس کی صحت کے بارے میں کچھ معلومات مل سکتی ہے کہ یہ صحیح،حسن ،ضعیف ۔۔۔۔ہے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 3 فروری 2013 Report Share مراسلہ: 3 فروری 2013 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Muslampak مراسلہ: 3 فروری 2013 Author Report Share مراسلہ: 3 فروری 2013 توحیدی صاحب آپ کی بات بھی اپنی جگہ ٹھیک ہے ۔ ویسے اگر یہ حدیث کسی کتاب میں ہوتی تو کسی نہ کسی قدیم عالم نے لازمی نقل کی ہوتی ذوالفقار حیدریہ نامی کتاب بھی نا معلوم کس کی ہے؟ اگر کسی معتبر محدث یا اکابر کی ہوتی تو بھی حسن ظن کیا جا سکتا تھا بحرحال آپ نے جواب دیا ،آپ کی مہربانی ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Zulfi.Boy مراسلہ: 3 فروری 2013 Report Share مراسلہ: 3 فروری 2013 kya sheikh abdul haq muhaddis dehelvi aur abdul aziz muhaddis dehelvi alaihe rehma ek hi hai, ya alag alag, اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 3 فروری 2013 Report Share مراسلہ: 3 فروری 2013 (ترمیم شدہ) kya sheikh abdul haq muhaddis dehelvi aur abdul aziz muhaddis dehelvi alaihe rehma ek hi hai, ya alag alag, حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی کا سن وصال ۱۰۵۲ ھ ہے حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کا سن وصال ۱۲۳۹ھ ہے Edited 3 فروری 2013 by Toheedi Bhai 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔