Jump to content

دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ: عیدین کی نماز کے بعد دعا اکابرِ دیوبند سے ثابت ہے ، اس لئے جائز ہے -


Eccedentesiast

تجویز کردہ جواب

وہ عمل جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرام علہیم الرضوان سے ثابت نہیں وہ وہابیوں کے نزدیک بدعت ہے

لیکن فتاوی دار العلوم دیوبند کی طرح اشر فعلی تھانوی نے بھی اپنی کتاب بہشتی زیور میں صاف اقرار کیا کہ یہ عمل نبی پاک و صحابہ سے ثابت نہیں لیکن اس کے باوجود کہتے ہیں کہ یہ مسنون ہے۔۔۔اصول وہابیہ کہ مطابق جب ثابت نہیں تو بدعت ہونا چاہے نہ کے مسنون۔۔۔لیکن جب دیوبندیوں کے گھر کی بات آتی ہے تو بدعت بھی جایز ،حرام بی حلال،شرک بھی جایز ،کفر بھی ایمان ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔

بہشتی زیور کا حوالہ ملاحظہ کیجیے ۔۔۔۔

Edited by Burhan25
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...