Sher-e-Raza مراسلہ: 27 جنوری 2013 Report Share مراسلہ: 27 جنوری 2013 Musalmano Par Allah Ka Ahsan Hua Ke Inhi Me Se 1 Rasull Bheja.. Allah Ne Ahsan Jataya Muslim's Par To Is Ayat Ka Bata Dein Ke Kis Surah Ki Kaun Si Ayat Hai. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 27 جنوری 2013 Report Share مراسلہ: 27 جنوری 2013 Surah-e-Baqarah Aayat 151 كَمَاۤ اَرْسَلْنَا فِیْكُمْ رَسُوْلًا مِّنْكُمْ یَتْلُوْا عَلَیْكُمْ اٰیٰتِنَا وَ یُزَكِّیْكُمْ وَ یُعَلِّمُكُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ یُعَلِّمُكُمْ مَّا لَمْ تَكُوْنُوْا تَعْلَمُوْنَؕۛ۱۵۱ جیسے کہ ہم نے تم میں بھیجا ایک رسول تم میں سے کہ تم پر ہماری آیتیں تلاوت فرماتا ہے اور تمہیں پاک کرتا اور کتاب اور پختہ علم سکھاتا ہے اور تمہیں وہ تعلیم فرماتا ہے جس کا تمہیں علم نہ تھا 151. As We sent in you Messenger from among you, that he recites Our signs to you and purifies you and teaches you the Book and knowledge and teaches you that which you did not know. Surah Aal-e-Imran Aayat No.164 . لَقَدْ مَنَّ اللّٰهُ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ بَعَثَ فِیْهِمْ رَسُوْلًا مِّنْ اَنْفُسِهِمْ یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِهٖ وَ یُزَكِّیْهِمْ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ١ۚ وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ۱۶۴ بے شک اللہ کا بڑا احسان ہوا مسلمانوں پر کہ ان میں انہیں میں سے ایک رسول بھیجا جو ان پر اس کی آیتیں پڑھتا ہے اور انہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب و حکمت سکھاتا ہے اور وہ ضرور اس سے پہلے کھلے گمراہی میں تھے 164. Undoubtedly, Allah did a great favour to the Muslims that in them from among themselves sent a Messenger who recites unto them His signs and purifies them and teaches them the Book and wisdom, and necessarily before that they were certainly in apparent error. 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sher-e-Raza مراسلہ: 27 جنوری 2013 Author Report Share مراسلہ: 27 جنوری 2013 Jazak Allahu Khaira Bhai Jan 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔