Jump to content

Meelad K Hwalay Say Abu Lahb Ka Aamal Aor Wahabi Aaitraz


Tanveer Afridi

تجویز کردہ جواب

(salam)

 

Aik doast nay facebook par yei daikh kar send kia hai is baat ka mudallal jawab dain aur ho sakay tu poster jawabi tayyar karain..

aur jitnay wahabi aatrazat kay poster hain wo bhe yaha share kar kay un kay jawab references aur phir jawabi posters yaha aik jaga jama karna chahay i think..

 

 

http://www.facebook...._count=1&ref=nf

post-14216-0-19742200-1358921952.jpg

Link to comment
Share on other sites


مسٹر تنویر آفریدی
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشورہ کا روزہ یہودیوں کو رکھتے دیکھ کر شروع فرمایا تو آپ اپنی اسی توجیہہ کے تناظر میں اس بارے میں کچھ کہنا پسند فرمائیں گے۔
حضرت شاہ عبدالحق محدث دہلوی کو بھی اور دیگر علماء کرام کو بھی بدعتی کہہ کر انصاف سے کام لیں گے؟
روزہ رکھ کر بھی خوشی منائی جاتی ہے کیونکہ جو مومن ہوگا اُسے ہی روزہ رکھ کر خوشی ہوگی ( آپ لوگوں کو نہیں ہوتی ) ہمارے ہاں بے شمار لوگ اس دن روزہ بھی رکھتے ہیں۔
ہر زمانے میں، ہر علاقے میں لوگ خوشیاں اپنے اپنے رسوم و رواج کے مطابق مناتے ہیں اور ایسی نعمتِ عظمیٰ کے ملنے پر قرانی حکم کے مطابق جتنی بھی خوشی منائی جائے کم ہے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کے وسیلے سے قرآن، ایمان اور خود رحمٰن ملا۔ اگر آپ لوگوں کے دلوں میں ان باتوں کی کوئی اہمیت نہیں تو آپ خوشی نہ منائیں مگر بے کار قسم کی تاویلات پیش کرکے لوگوں کا وقت ضائع نہ کریں، اس موضوع پر پہلے ہی کافی بحث ہو چکی ہے۔ پہلے دل سے بغض و عناد کی پٹی اُتار کر ان کا مطالعہ کر لیں پھر آگے بات کریں۔


جناب، یہ سب باتیں بھی اِن سے کرلیں اور یہ بھی پوچھ لیں کہ قرآن کی کس آیت میں اللہ نے میلاد منانے سے منع فرمایا ہے اور کیا اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے کہیں منع فرمایا یا کسی صحابی نے منع فرمایا؟




post-4514-0-30678900-1359004615.jpg



.

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

(salam)

janab Ghula e Ahmed sahab

 

mai aik sunni saheeh ul aqeeda musalman hoon (al)

 

jaisa mairi pahli post mai likha hai mai nay yaha sirf is leay poster lagaya takay aisay saray naiay poster aur un kay jawabat aik jaga jama ho jaiay bholay bhalay sunni musalmano kay leay faidamand ha..

 

Dear Tanveer Afridi,

 

kiya aap ne aakhri jumlah nahin padhaa? mein ne aap se arz kya keh " Yeh sub baatein bhi IN se ker lein or yeh bhi POOCH lein"

 

agar aapki dil aazari huwi to mein bohot ma'azrat khuwah hoon. agar aap muaaf ker dein to meri manzil aasan ho jaeygi.

 

Jazak Allah-o-Khairen Kaseer.

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...