Jump to content

Azan Se Pehle Durood-O-Salaam Aur Sultan Salah-Ud-Din Ayyubi


Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب

无标题.jpg

 

无标题2.jpg

 

 

Firqa-e-Ghalia Deobandia nay apnay mazhab ki taleemat k ain mutabiq is kitab main bhi tahreefat ki hain , Tarjamay main lafz HASANAH ka tarjama hi naheen kiya aor sirf biddat likh diya aor agly alfaz 'keh jo achi niyat say yeh kam kray ga ajar paye ga' ka tajama kiya hi naheen.

 

 

Al-Qawl-Ul-Bad'i main deobandi fabrications k baray main jannay k leay yeh article parheay :

 

Link to comment
Share on other sites

مزید اس کتاب کا بھی مطالعہ کیجیے

 

 

کشف الغمہ،القول البدیع،الدر المختار، رد المحتار علی الدر المختار،حاشیہ طحطوی علی مراقی الفلاح،کتاب الفقہ علی المذاھب الاربعۃ،جیسی درجنوں کتابوں میں اس عمل کو جایز و مستحب قرار دیا گیا ہے ۔

 

کاش کہ کوءی سنی ان کتابوں کی اصل سکین یہاں منسلک کر دے ۔تاکہ عوام الناس کو مزید یقین ہو جاے۔

،

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

جزاک اللہ برھان بھائی،

ہم سب کی کوششیں تو یہی ہے کہ اِن لوگوں کا ایمان بچ جائے اور راہِ راست پر آجائیں، مگر دوسری جانب شیطان بھی پوری طاقت سے سرگرم عمل ہے کہ ان کو ایسی ایسی تاویلات سجھاتا ہے کہ یہ بیچارے وہیں کے وہیں رہتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ان پر اپنا رحم و کرم فرمائے اور ایمان کی سلامتی عطا فرمائے۔ آمین

 

Link to comment
Share on other sites

  • 3 years later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...