Jump to content

Allah Azawajal K Khazanon Ko Taqseem Farmanay Walay Nabi ﷺ


Eccedentesiast

تجویز کردہ جواب

سبحان اللہ ،ماشاء اللہ ۔جزاک اللہ خیرا۔

وہابیوں کے امام اسماعیل دہلوی نے لکھا کہ کنجی جس کے ہاتھ میں ہوتی ہے قفل بھی اسی کے ہاتھ ہوتا ہے کہ جب چاہے کھولے اور جب چاہے بند کر دے ملخصا [تقویتہ الایمان ]۔

تو جب ان احادیث سے یہ ثابت ہو گیا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو کنجیاں عطا کی گہں ہیں تو ثابت ہوا کہ اختیار و تصرف بھی دیا گیا۔کہ باذن الہی جب بھی چاہیں جس کو جو مرضی ہو تقسیم فرمایں۔۔۔۔سبحان اللہ عزوجل

مذکورہ بالا مضمون میں سورۃ کوثر کی آیت کوڈ کی گہی ہے تو یاد رہے کہ انا اعطینک الکوثر میں کوثر سے مراد صرف حوض کوثر نہیں بلکہ خیر کثیر مراد ہے اور خیر کثیر میں حوض کوثر بھی شامل ہے ۔۔جیسا کہ اس آیت کی تفسر میں بخاری شریف میں بھی یہی لکھا ہے اور دیگر متعدد مفسرین کرام نے بھی اس سے مراد خیر کثیر ہی لیا ہے ۔

لہذا وہابیوں کا یہ عقید ہ کہ اللہ نے نبی کو بے اختیار بنایا ہے اور ان کو بتوں کی طرح بے اختیار قرار دینا ۔۔جہالانہ عقیدہ ہے ۔۔۔۔۔۔

نامعلوم وہابیوں کو یہ احادیث نظر کیوں نہیں آتیں ؟؟

Edited by Burhan25
Link to comment
Share on other sites


جزاک اللہ خیراً کثیر  بھائی
برھان بھائی، یہ آپ بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ اِن کے دل غبار آلود ہیں اور یہ غبار حسد، کینہ اور بغض وغیرہ کا ہے، پھر اِن کو یہ آیات کیسے سمجھ آئیں گی۔ اسی لیئے تو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے ہی اطلاع عطا فرمادی کہ ( مفہوم ) " قرآن پڑھیں گے لیکن اِن کے حلق سے نہ اُترے گا"
 
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...