Sybarite مراسلہ: 13 جنوری 2013 Report Share مراسلہ: 13 جنوری 2013 لانگ مارچ کے ڈرامے اور متحدہ قومی مومنٹ سے اتحاد کے بعد ڈاکٹرپادری کے متعلق کافی کچھ عوام کے سامنے آچکا ہے۔ سوچا اتنے عرصے بعد فورم پر حاضر ہوا ہوں تو کچھ سامان اور مہیہ کرتا چلوں۔ سو خلوص باتوں میں پادری کے ہم خیالوں میں بس ذرا سی شرم کم ہے ان منہاج والوں میں 6 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 13 جنوری 2013 Report Share مراسلہ: 13 جنوری 2013 Well come back................... Boht khob Sharing ha Umeed ha ab aap ki posten dahknean ko milti raha karen gean اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafaye مراسلہ: 13 جنوری 2013 Report Share مراسلہ: 13 جنوری 2013 Welcome Back. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 14 جنوری 2013 Report Share مراسلہ: 14 جنوری 2013 Welcome back sybarite bhai ... bhai aap ko PM naheen send ho raha .. plz apnay msgs delete krain. Shukria اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 14 جنوری 2013 Author Report Share مراسلہ: 14 جنوری 2013 Welcome back sybarite bhai ... bhai aap ko PM naheen send ho raha .. plz apnay msgs delete krain. Shukria ab send kijiye .. emptied the inbox now. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafvi مراسلہ: 28 جنوری 2013 Report Share مراسلہ: 28 جنوری 2013 لانگ مارچ کے ڈرامے اور متحدہ قومی مومنٹ سے اتحاد کے بعد ڈاکٹرپادری کے متعلق کافی کچھ عوام کے سامنے آچکا ہے۔ سوچا اتنے عرصے بعد فورم پر حاضر ہوا ہوں تو کچھ سامان اور مہیہ کرتا چلوں۔ اگر بریلوی ، دیوبندیوں، شیعوں ، اہل حدیثوں سے اتحاد کر لیں تو کوئی حرج نہیں حالانکہ یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ بریلوی ان سب کے بارے میں کیا خیالات رکھتے ہیں۔ اور سنی تحریک کراچی میں جماعت اسلامی سے سیٹ ایڈجسٹ کی کوشش کرے تو بھی جائز۔ باقی رہیں مظفر وارثی صاحب مرحوم کی باتیں تو ان کی باتیں اور الزامات کس قدر قابل اعتماد ہیں اس کے لئے صرف اوپر سکین شدہ صفحہ نمبر 180 ہی کافی ہے اس میں فرماتے ہیں عدالت نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا۔ تو جناب کون سی عدالت نے یہ کام کیا؟ دنیا نیوز کے محمد مالک نے شروع میں اسی مسئلے کے حوالے سے قادری صاحب پر اعتراضات اٹھائے تھے مگر جب اس قادری صاحب کے پاس جا کر سارے معاملے کی چھان پھٹک کی تو اس نے نیوز پرسن اسامہ غازی کے پوچھے گئے اسی حوالے سے ایک سوال میں کہا میں نے سارا ریکارڈ چیک کیا ہے قادری صاحب کا اس حوالے سے موقف کافی مضبوط ہے۔ اور پھر قادری صاحب نے خود اس مسئلے پر وسیم بادامی کو دئے گئے انٹرویو میں کافی روشنی ڈال دی تھی۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 29 جنوری 2013 Author Report Share مراسلہ: 29 جنوری 2013 اگر بریلوی ، دیوبندیوں، شیعوں ، اہل حدیثوں سے اتحاد کر لیں تو کوئی حرج نہیں حالانکہ یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ بریلوی ان سب کے بارے میں کیا خیالات رکھتے ہیں۔ اور سنی تحریک کراچی میں جماعت اسلامی سے سیٹ ایڈجسٹ کی کوشش کرے تو بھی جائز۔ باقی رہیں مظفر وارثی صاحب مرحوم کی باتیں تو ان کی باتیں اور الزامات کس قدر قابل اعتماد ہیں اس کے لئے صرف اوپر سکین شدہ صفحہ نمبر 180 ہی کافی ہے اس میں فرماتے ہیں عدالت نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا۔ تو جناب کون سی عدالت نے یہ کام کیا؟ دنیا نیوز کے محمد مالک نے شروع میں اسی مسئلے کے حوالے سے قادری صاحب پر اعتراضات اٹھائے تھے مگر جب اس قادری صاحب کے پاس جا کر سارے معاملے کی چھان پھٹک کی تو اس نے نیوز پرسن اسامہ غازی کے پوچھے گئے اسی حوالے سے ایک سوال میں کہا میں نے سارا ریکارڈ چیک کیا ہے قادری صاحب کا اس حوالے سے موقف کافی مضبوط ہے۔ اور پھر قادری صاحب نے خود اس مسئلے پر وسیم بادامی کو دئے گئے انٹرویو میں کافی روشنی ڈال دی تھی۔ بدمذہبوں سے سیاسی اتحاد جن علما نے بھی کیا انہیں کسی نا کسی حد تک دیگر علما اہلسنت کی طرف سے تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ جیسا کہ علما مولانا شاہ احمد نورانی رحمتہ اللہ علیہ جیسی جیّد شخصیت پر بھی جائز تنقید کرتے رہے۔ لیکن وہاں بھی اتحاد بہرحال سیاسی حد تک تھا خود جن بدمذہبوں سے اتحاد کیا انہیں بھی اقرار کہ ایک ہی تحریک میں ہوتے ہوئے بھی نورانی میاں نے کبھی بدمذہبوں کے پیچھے نماز ادا نہ کی۔ آپ کے پادری تو حلقہ احباب و چندگان بڑھانے کے لئے سبھی کے پیچھے دوڑتے نظر آتے ہیں۔ کبھی دیوبندیوں کے پیچھے نماز تو کبھی خمینی کے جینے مرنے کو علی اور حسین کی حیاتِ مبارکہ سے تشبیہہ دینا۔ سیاسی طور پر پہلے ضیاالحق پھر بےنظیر پھر میاں صاحب پھر پرویزمشرف اور اب متحدہ۔ اور اگر مظفروارثی کی باتیں ان کی باتیں ہیں تو جناب آپ کا تو پھر کوئی اتا پتا نہیں کس کھیت کی مولی ہیں لہذا آپ کی تمام تر جرح کو ہم شخصیت پسندی کی بیماری قرار دے کر جوتے کی نوک پر بھی نہیں رکھتے۔ باقی عدالتی فیصلے کا متن دوسرے ٹاپک میں پیش کرچکا وہ پڑھ لیجئیے گا۔ محمد مالک اور اسامہ غازی والا پروگرام میں بھی دیکھا تھا لیکن پھر اس کے بعد پادری کو خودساختہ کربلا میں یزیدیوں سے مذکرات کرتے بھی دیکھا۔ پادری کا قاتلانہ حملے کے ڈرامے پر ان کا موقف ہی سامنے آیا لیکن کوئی ثبوت ابھی تک منظرِعام پر نہیں آیا جب کہ عدالتی کاروائی کا متن عرصہ دراز سے سامنے آچکا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafvi مراسلہ: 29 جنوری 2013 Report Share مراسلہ: 29 جنوری 2013 آپ کے پہلے پیراگراف کے حوالے سے تو اتنا ہی عرض کروں گا آپ جو چاہیں ارشاد فرمائیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ ماضی میں بھی اور حال میں بھی جماعتی طور پر بھی اور انفرادی طور پر بھی بریلوی بد مذہبوں کے ساتھ سیاسی اتحادوں میں شامل ہوتے رہے ہیں اور ماڑی چنگی کسی نہ کسی وزارت کے مزے بھی لوٹتے رہے ہیں تو جناب کسی دوسرے کو بھی یہ حق دے دیں ۔ اور اگر مظفروارثی کی باتیں ان کی باتیں ہیں تو جناب آپ کا تو پھر کوئی اتا پتا نہیں کس کھیت کی مولی ہیں لہذا آپ کی تمام تر جرح کو ہم شخصیت پسندی کی بیماری قرار دے کر جوتے کی نوک پر بھی نہیں رکھتے۔ باقی عدالتی فیصلے کا متن دوسرے ٹاپک میں پیش کرچکا وہ پڑھ لیجئیے گا۔ آپ اس قدر ہائپر کیوں ہو رہے ہیں؟ آپ تمیز کے دائرے میں رہ کر بھی اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں ۔ میں نے اس فورم پراکثر بریلوی دوستوں کو اسی طرح کی زبان استعمال کرتے دیکھا ہے ۔ میرے حوالے سے کئی تھریڈز میں طنزیہ انداز اختیار کیا گیا لیکن اللہ کے فضل سے ابھی تک میں نے کوشش کی ہے کہ طعن و طنز سے گریز کروں حالانکہ یہ فن کوئی اتنا مشکل نہیں ہے ۔ اور اگر آپ کا انداز یہی رہا تو ہو سکتا ہے مجھے مجبوراً کسی حد تک اس فن کا مظاہرہ کرنا پڑے۔ باقی رہی شخصیت پرستی کی بات تو اللہ کا شکر ہے مدت ہوئی شخصیت پرستی اور مسلک پرستی وغیرہ کو خیر آباد کہہ چکا ہوں۔ محمد مالک اور اسامہ غازی والا پروگرام میں بھی دیکھا تھا لیکن پھر اس کے بعد پادری کو خودساختہ کربلا میں یزیدیوں سے مذکرات کرتے بھی دیکھا۔ پادری کا قاتلانہ حملے کے ڈرامے پر ان کا موقف ہی سامنے آیا لیکن کوئی ثبوت ابھی تک منظرِعام پر نہیں آیا جب کہ عدالتی کاروائی کا متن عرصہ دراز سے سامنے آچکا۔ محترم مذاکرات تو یہودیوں ، عیسائیوں اور دیگر مذاہب سے بھی ہو سکتے ہیں۔ یذید سے مذاکرات کے لئے تو حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ بھی تیار تھے لیکن موقع نہ دیا گیا۔ قاتلانہ حملے کے حوالے سے قادری صاحب وضاحت کر چکے ہیں ، محمد مالک نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا ہے ۔ باقی رہا ٹریبیونل کا فیصلہ تو وہ میں بتا چکا ہوں وہ بالکل یک طرفہ کاروائی تھی۔ میں یہاں پر یہ بھی وضاحت کر دوں میرا کوئی تعلق قادری صاحب سے نہیں ہے اور میں ان سے کئی معاملات پر اختلاف رکھتا ہوں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 29 جنوری 2013 Author Report Share مراسلہ: 29 جنوری 2013 آپ کے پہلے پیراگراف کے حوالے سے تو اتنا ہی عرض کروں گا آپ جو چاہیں ارشاد فرمائیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ ماضی میں بھی اور حال میں بھی جماعتی طور پر بھی اور انفرادی طور پر بھی بریلوی بد مذہبوں کے ساتھ سیاسی اتحادوں میں شامل ہوتے رہے ہیں اور ماڑی چنگی کسی نہ کسی وزارت کے مزے بھی لوٹتے رہے ہیں تو جناب کسی دوسرے کو بھی یہ حق دے دیں ۔ محترم میرے پیراگراف کو غور سے پڑھ تو لیتے۔ یا پھر آپ کے نزدیک سیاسی اور مذہبی اتحاد میں کوئی فرق ہی نہیں؟ سیاسی اتحاد بھی جنہوں نے کیا انہیں اپنے ہی مسلک کے دیگر علما سے تنقید کا سامنا بہرحال کرنا ہی پڑا۔ آپ مذہبی اتحاد کو پوری طرح نظرانداز کرکے صرف سیاسی اتحاد پر بات کرکے چلتے بنے۔ اس کا راز کیا ہے؟ آپ اس قدر ہائپر کیوں ہو رہے ہیں؟ آپ تمیز کے دائرے میں رہ کر بھی اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں ۔ میں نے اس فورم پراکثر بریلوی دوستوں کو اسی طرح کی زبان استعمال کرتے دیکھا ہے ۔ میرے حوالے سے کئی تھریڈز میں طنزیہ انداز اختیار کیا گیا لیکن اللہ کے فضل سے ابھی تک میں نے کوشش کی ہے کہ طعن و طنز سے گریز کروں حالانکہ یہ فن کوئی اتنا مشکل نہیں ہے ۔ اور اگر آپ کا انداز یہی رہا تو ہو سکتا ہے مجھے مجبوراً کسی حد تک اس فن کا مظاہرہ کرنا پڑے۔ باقی رہی شخصیت پرستی کی بات تو اللہ کا شکر ہے مدت ہوئی شخصیت پرستی اور مسلک پرستی وغیرہ کو خیر آباد کہہ چکا ہوں۔ طبعیتاً تھوڑا جلالی واقع ہوا ہوں لیکن الحمدُاللہ اپنی غلطی اعتراف کرنے میں شرماتا نہیں۔ لیکن اس پوسٹ میں آپ کی ذاتی رائے کو جوتے کی نوک پر رکھنا کس طور پر بدتمیزی کے زمرے میں آتا ہے؟ آپ جن کی خود کوئی شناخت نہیں، کوئی مقام نہیں، ہر دوسرے مسئلہ پر اپنی ذاتی فہم کے سامنے علمائےدین کے قول کو ردّ کرتے نظر آتے ہیں۔ اگر وہ اپنی اوقات سے بڑھ کر جیّد علما کی تحقیق کو ردّ کرنا بدتمیزی کے زمرے میں نہیں آتا تو میرے جیسے عامی کا آپ جیسے عامی کی رائے کو ٹھکرانا کیونکر بدتمیزی کہلائے گا؟ محترم مذاکرات تو یہودیوں ، عیسائیوں اور دیگر مذاہب سے بھی ہو سکتے ہیں۔ یذید سے مذاکرات کے لئے تو حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ بھی تیار تھے لیکن موقع نہ دیا گیا۔ قاتلانہ حملے کے حوالے سے قادری صاحب وضاحت کر چکے ہیں ، محمد مالک نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا ہے ۔ باقی رہا ٹریبیونل کا فیصلہ تو وہ میں بتا چکا ہوں وہ بالکل یک طرفہ کاروائی تھی۔ میں یہاں پر یہ بھی وضاحت کر دوں میرا کوئی تعلق قادری صاحب سے نہیں ہے اور میں ان سے کئی معاملات پر اختلاف رکھتا ہوں۔ حضرت امامِ عالی مقام رضی اللہ عنہ کی بات نہ کریں، وہ تو میدانِ کربلا میں گئے ہی راضی بہ رضا ہوکر تھے۔ حضورسرورِکونین ﷺ نے تو بہت پہلے ہی بتا دیا تھا کہ یہاں میرا لختِ جگر شہید کردیا جائے گا۔ لہذا اس وقت مذاکرات کی بات اتمامِ حجت کے لئے تھی کہ کل کو یزیدی یہ نہ کہتے پھریں کہ امامِ عالی مقام رضی اللہ عنہ تو خود قتال کے ہی ارادے سے آئے تھے۔ جبکہ ڈاکٹرپادری کا لانگ مارچ تو تھا ہی شہرت حاصل کرنے کا ڈرامہ۔ امام حسین رضی اللہ عنہ کربلا گئے سب کچھ لٹانے کی تیاری کرکے۔ ڈاکٹرپادری گئے بلٹ پروف بم پروف، تمام سہولیاتِ زندگی سے پوری طرح آراستہ کنٹینر میں اور سڑک پر سخت سردی میں سڑنے کے لئے شیلڈ بنا کر لے گئے بےوقوف عوام کو۔ پھر مذاکرات کی دہائی تو صرف اس لئے تھی کہ خود پادری کو بھی اندازہ تھا کہ اب عوام کی بس ہو گئی ہے اس پہلے کہ سارا انقلاب اسلام آباد کے نالوں میں بہہ جائے نکلنے کی ترکیب کرو۔ پھدک پھدک کر وزیراعظم کے خلاف عدالتی فیصلہ کو اپنے کھاتے میں ڈالتے ہوئے اعلان کردیا کہ آدھا کام ہو گیا ہے آدھا کل تک ہو جائے گا، شکرانے کے نفل پڑھ لئے گئے اور اگلے دن اسی وزیراعظم سے معاہدے پر دستخط کروا کے اسے ملک کیلئے تاریخی دستاویز قرار دے دیا جس کی نہ تو کوئی آئینی حیثیت ہے اور نہ قانونی۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafvi مراسلہ: 30 جنوری 2013 Report Share مراسلہ: 30 جنوری 2013 طبعیتاً تھوڑا جلالی واقع ہوا ہوں لیکن الحمدُاللہ اپنی غلطی اعتراف کرنے میں شرماتا نہیں۔ لیکن اس پوسٹ میں آپ کی ذاتی رائے کو جوتے کی نوک پر رکھنا کس طور پر بدتمیزی کے زمرے میں آتا ہے؟ آپ جن کی خود کوئی شناخت نہیں، کوئی مقام نہیں، ہر دوسرے مسئلہ پر اپنی ذاتی فہم کے سامنے علمائےدین کے قول کو ردّ کرتے نظر آتے ہیں۔ اگر وہ اپنی اوقات سے بڑھ کر جیّد علما کی تحقیق کو ردّ کرنا بدتمیزی کے زمرے میں نہیں آتا تو میرے جیسے عامی کا آپ جیسے عامی کی رائے کو ٹھکرانا کیونکر بدتمیزی کہلائے گا؟ محترم آپ طبیعتً تھوڑے جلالی نہیں بلکہ معذرت کے ساتھ آپ طبیعتً اچھے خاصے بتمیز واقع ہوئے ہیں۔ کسی سے اختلاف رائے کرنا اور بات ہے اور کسی کو کہنا میں تمہاری بات کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں اور بات ہے اور یہ انداز بتمیزی کے زمرے میں ہی آتا ہے ۔ ہو سکتا ہے آپنے جس ماحول میں پرورش پائی ہے وہاں کسی کی بات کو جوتے کی نوک پر رکھنا تمیز داری کے زمرے میں آتا ہو۔ باقی رہا علمائے دین کی کسی رائے سے اختلاف کرنا وہ بھی کسی دلیل کی بنیاد پر تو وہ قطعاً بتمیزی نہیں۔ اور میں نے اگر کسی مسئلے پر کسی سے اختلاف کیا ہے تو کسی دلیل کی بنیاد پر ہی کیا ہے ۔ وزن دلیل کا ہوتا ہے نہ کہ دلیل دینے والے کا۔ میں آج تک نہیں کہا کہ میں کسی عالم کی رائے کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں۔ کیا آپ خود ٹی وی چینل کے مسئلے پر دعوت اسلامی کے علما، سے اختلاف کا اظہار نہیں کر چکے؟ حالانکہ آپ کی بھی کوئی شناخت کوئی مقام نہیں ہے۔ باقی رہا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے حوالے سے مسئلہ تو یہ نہایت نازک مسئلہ ہے لہذا میں اس پر مزید کوئی بات نہیں کرتا باقی کون شہرت کے لئے کوئی کام کرتا ہے اس کا حال تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے جس کی جو نیت ہو گی اسی کے مطابق اسے اجر ملے گا۔ بہت سے اور لوگوں پر بھی شہرت طلبی کا الزام لگتا رہتا ہے آپ جانتے ہی ہوں گے لیکن میرے اندر آپ جیسا حوصلہ نہیں ہے سرعام ان پر شہرت طلبی کا الزام لگاتا پھروں میں حسن ظن سے کام لیتا ہوں اسی لئے یہاں بھی کسی کا نام نہیں لیا۔ چندہ آپ اختلاف ضرور کریں مگر تہذیب و اخلاق کا دامن نہ چھوڑیں اور قول و فعل سے ثابت کریں آپ واقعی معاشرے میں میٹھی میٹھی سنتیں پھیلانا چاہتے ہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 30 جنوری 2013 Author Report Share مراسلہ: 30 جنوری 2013 محترم آپ طبیعتً تھوڑے جلالی نہیں بلکہ معذرت کے ساتھ آپ طبیعتً اچھے خاصے بتمیز واقع ہوئے ہیں۔ کسی سے اختلاف رائے کرنا اور بات ہے اور کسی کو کہنا میں تمہاری بات کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں اور بات ہے اور یہ انداز بتمیزی کے زمرے میں ہی آتا ہے ۔ ہو سکتا ہے آپنے جس ماحول میں پرورش پائی ہے وہاں کسی کی بات کو جوتے کی نوک پر رکھنا تمیز داری کے زمرے میں آتا ہو۔ باقی رہا علمائے دین کی کسی رائے سے اختلاف کرنا وہ بھی کسی دلیل کی بنیاد پر تو وہ قطعاً بتمیزی نہیں۔ اور میں نے اگر کسی مسئلے پر کسی سے اختلاف کیا ہے تو کسی دلیل کی بنیاد پر ہی کیا ہے ۔ وزن دلیل کا ہوتا ہے نہ کہ دلیل دینے والے کا۔ میں آج تک نہیں کہا کہ میں کسی عالم کی رائے کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں۔ آپ کو اعتراض جوتے کی نوک پر رکھے جانے پر ہے یا نا رکھے جانے پر؟ باقی رہا علمائے دین کی کسی رائے سے اختلاف کرنا وہ بھی کسی دلیل کی بنیاد پر تو وہ قطعاً بتمیزی نہیں اگر خودساختہ توجیہات پر ایسے جیّد علما کے اقوال کو ردّ کرنے کی یہی دلیل ہے اور یہ بدتمیزی بھی نہیں تو ہم نے تو پھر کہا کہ آپ کی رائے کو شخصیت پسندی کی بیماری قرار دیتے ہوئے جوتے کی نوک پر بھی نہیں رکھتے! چلئے اگر دلیل ہی تمیز اور بدتمیزی کا معیار ہے تو آپ کی رائے کے ردّ میں تو مظفروارثی کا بیان بھی دلیل ہی ہے کہ وہ ذاتی طور پر ڈاکٹرپادری سے آپ سے زیادہ قریب اور منہاج القرآن میں شامل بھی رہے۔ چلئیے اگر پھر بھی یہ بدتمیزی ہے تو یہ بتائیں کہ اپنے خلاف تنقید کرنے والوں کو کالے چہرے والے کہنا کہاں کی تمیز ہے؟ اس طرح میڈیا پر بہ بانگِ دہل بد تمیزی کرنے والے کو آپ خود تمیز سے صاحب کہہ کر پکارتے ہیں۔ آگے آپ کی ذاتیات پر بکواس کا جواب صرف اتنا ہے کہ اب تک جو آپ تمیز اور تہذیب کا درس دیتے نظر آرہے تھے اب یہ خود بھول چکے ہیں کہ ابھی تک آپ کی ذات پر میری طرف سے کوئی بات نہیں کی گئی۔ کیا آپ خود ٹی وی چینل کے مسئلے پر دعوت اسلامی کے علما، سے اختلاف کا اظہار نہیں کر چکے؟ حالانکہ آپ کی بھی کوئی شناخت کوئی مقام نہیں ہے۔ میں نے اختلاف کی بات کی تھی۔ اختلاف کی بنیاد کو اگر ذاتی کہا ہو تو بتا دیں۔ اس ضمن میں میرے اختلاف کی بنیاد علما کا قول اور ان کے فتویٰ ہیں جن کی شخصیت خود دعوتِ اسلامی کے نزدیک بھی مسلّم ہے، نا کہ اپنی ذاتی مجتحدانہ تحقیق۔ باقی رہا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے حوالے سے مسئلہ تو یہ نہایت نازک مسئلہ ہے لہذا میں اس پر مزید کوئی بات نہیں کرتا اس انتہائی نازک مسئلہ اور ایسی عظیم شخصیت کا ذکر دفاعی انداز میں ڈاکٹرپادری اور خود آپ ہی نے کیا تھا۔ باقی کون شہرت کے لئے کوئی کام کرتا ہے اس کا حال تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے جس کی جو نیت ہو گی اسی کے مطابق اسے اجر ملے گا۔ بہت سے اور لوگوں پر بھی شہرت طلبی کا الزام لگتا رہتا ہے آپ جانتے ہی ہوں گے لیکن میرے اندر آپ جیسا حوصلہ نہیں ہے سرعام ان پر شہرت طلبی کا الزام لگاتا پھروں میں حسن ظن سے کام لیتا ہوں اسی لئے یہاں بھی کسی کا نام نہیں لیا۔ چندہ آپ اختلاف ضرور کریں مگر تہذیب و اخلاق کا دامن نہ چھوڑیں اور قول و فعل سے ثابت کریں آپ واقعی معاشرے میں میٹھی میٹھی سنتیں پھیلانا چاہتے ہیں۔ جناب اگر آپ کے پاس ایسوں کے خلاف شہرت طلبی کے مضبوط دلائل وثوابت ہیں تو ضرور حوصلہ کریں کہ حق بات کو چھپانا بھی ٹھیک نہیں۔ زیادہ سے زیادہ آپ کی تحقیق سے لوگ اختلاف ہی کریں گے لیکن اس طرح مخالف کے دلائل سن کرآپ کو اپنی تحقیق کی پرکھ تو ہوجائے گی۔ آپ غالباً چندا کہنا چاہ رہے تھے۔ خیر فی زمانہ تہذیب اور بدتہذیبی کے پیمانے ہر کسی کے اپنے اپنے ہیں۔ میرے نزدیک تو آپ جیسے کسی عامی کا صرف اپنی ذاتی تحقیق کی بنیاد پر جیّد علما کے اقوال کو ردّ کرنا ان کے فہم کو سہو قرار دینا بدترین بدتمیزی کے زمرے میں آتا ہے کہ خود نا عالم نا فاضل اور نقص نکال رہے ہیں علما کی تحقیق پر۔ باقی آپ شاید مجھے دعوتِ اسلامی سے منسلک سمجھ رہے ہیں تو جناب تنظیمی طور پر میرا دعوتِ اسلامی سے کوئی تعلق نہیں۔ ہاں بنیادی عقائد کی بنا پر آپ مجھے ان کے ساتھ سمجھ سکتے ہیں۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 14 فروری 2013 Author Report Share مراسلہ: 14 فروری 2013 مظفر وارثی کے ڈاکٹرپادری کے متعلق انکشافات کو کچھ حضرات ان کی ذاتی رائے یا ذاتی عناد کہہ کر ردّ کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔ میرے خیال میں مظفروارثی کے انتقال پر خود ڈاکٹرپادری کے اس تعزیتی بیان کو پڑھ کر انہیں آخ تھو کرکے اسی میں ڈوب کر مرجانا چاہیئے۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا معروف نعت گو شاعر مظفر وارثی کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
harizrizwan.riz مراسلہ: 18 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2013 (ترمیم شدہ) Fake Mustafavi.... Shaksiyat prasti mai ap itny andhy ho chuky hain k apko brailvi , deobandi , wahbi, ahle hadees mai haq per kon hai aur Ahle sunnat kon hai wo b bhool gya..... issy kehty hain jub Khuda aqlain cheen leta ha to himaqat a he jati hai... janab nay khud aur Dr. Padri k b yahe tareeqa hai k brailvi ko aik naya firqa smjty hain....halan k haqeeqat is k bilkul bar akas hai... Abul Haqayeq Hazrat Allama Munazr e Islam Gulam murtaza saqi mujadai zeda majudu hu nay gairo ke zubani b sabit kiya hai wo b is bat ko taslem kerty hain k aaj jinhai Brailvi kaha jata hai...wahe asli ahle sunnat hain....link ye hai http://www.islamimehfil.com/topic/11604-kia-brelvi-naya-firqah-hai/ Ahle sunnat ka libada orh ker haq aur batil ke pehchan he bhool gaye ap..?? lehaza deobandeo wahabeo ke tarha jo rat ap nay b lagye hue hai...uske islah kijea...Islah to pori ke pori matloob hai..lakin kya karian.....aik shkas k liye sub Olama ko taan o tashnee b bana dalty hain....halan k jin olama ka ap rad kerty hain...unhai hasd aur bugaz aur wo sabaq jo ap logo ko yaad kerwaya gya fat sy wo sabaq bolna start ker dety hain...halan k ap aaj tak un Olama k Fatawa jaat aur tasurat ko rad nahe ker sky...aur na he ker sakain gey..... Edited 18 اگست 2013 by harizrizwan.riz اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
harizrizwan.riz مراسلہ: 18 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2013 Dr Tahir sab.. apny Ustad e Muhtaram Gazaliy e Zaman Hazrat Allama Syed Ahmad Saeed kazmi sab ke nazar mai... dr sab nay jo Olama e ahle sunnat ko in sy ummid aur tawaqo thi us k bilkul bar aqas kaam ker k heran ker diya hai.... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
harizrizwan.riz مراسلہ: 18 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2013 Dr Tahir sab Sub continent k wo azeem musanaf jinke tasaneef 4000 sy b zayed hain....Hazrat Allama Faiz ahmad owaisi sab ke nazar mai.... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
harizrizwan.riz مراسلہ: 18 اگست 2013 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2013 Waqar ul fatawa Jild 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔