Jump to content

شہزادگان گولڑہ شریف کی طرف سے طاہری منہاجیوں کے جھوٹ کا رد


Hasan Khan

تجویز کردہ جواب

post-13857-0-29999300-1357283861.jpg

 

 

کیا یہ سچ ہے ؟؟

منہاجی اس پوسٹر کو فیس بک پر پھیلا رہے ہیں

گولڑہ شریف کے چراغ فخر اہلسنت جناب حنیف قریشی صاحب تو الحمد اللہ تمام اہل سنت کے ساتھ اور طاہر القادری کے غلط نظریات کے خلاف ہیں۔

براہ کرم حقیقت سے آگاہ کریں۔

Edited by Hasan Khan
Link to comment
Share on other sites

ابھی تھوڑی دیر پہلے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سید غلام نظام الدیں جامی گیلانی صاحب نے کہا ہے کہ طاہر القادری کے بیانات میں تضاد پایا جاتا ہے۔

 

اس کے علاوہ سجادہ نشین گولڑہ شریف نے کہا ہے کہ علما ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ سے دور رہیں۔اور گولڑہ شریف والے ڈاکٹر صاحب کی حمایت سے قاصر ہیں۔

 

 

یہ جیو ٹی وی پر لائیو کانفرنس ہوئی ہے تھوڑی دیر پہلے۔۔

Link to comment
Share on other sites

یہ پوسٹر ڈاکٹر پادری کے آفیشل فیس بک پیج پر موجود ہے۔ مجھے اس پوسٹر کو مرتب کرنے والے کی بیچارگی پر رحم آرہا ہے۔ جھوٹ لکھتے ہاتھ اتنے کپکپائے کہ تاریخ بھی 2012 کی ڈال دی۔

 

 

304506_542991082378096_737909169_n.jpg

 

 

لیکن بےشرمی سے جھوٹ بولنا منہاجیوں کا پرانا وطیرہ ہے۔ یہ تازہ ترین پوسٹر اسی آفیشل فیس بک پیج پر تقریباً 43 منٹ پہلے پبلش کیا گیا ہے۔

 

73331_10151373801244090_1004003432_n.jpg

Link to comment
Share on other sites

ملک کو اس وقت لانگ مارچ کی ضرورت نہیں بلکہ خاموش بیٹھ کر سیاسی پارٹیوں کا تماشہ دیکھنے کی ضرورت ہے ۔

تا کہ اگلے انتخابات میں مسلم لیگ نون ملک کو لوٹنا شروع کر دے ۔

ہر پارٹی کی باری لگی ہے

 

اور یہ طاہر القادری صاحب پتہ نہیں کیوں بیچ میں پنگا ڈال رہے ہیں ۔

Link to comment
Share on other sites

Khabron k mutabiq aor Minhajion k mutabiq long march ki himayat ka elan Peer Syed Moeen-Ul-Haq sahib ki janib say kia gya tha jabkeh radd Syed Nizam-Ud-Deen Jaami sahib ki traf say kia gaya hay.

Jab Tahir ul padri ko Nabi e Azeem(salal laho alay hay wasalam) per jhoot bolnay say sharm nahi tu phir iskay mureed kaha baaz anay walay hain.

 

Yesterday "To the Point" program (12 Jan13) main Peer Syed Nizamuddin sahib ney bataya tha kay Tahir Padri nay Peer Syed Moeen-Ul-Haq sahib ko phone kya per unhu ny kisi kisam ke Himayat se inkar kar deya tha.Is program main Padri Minhaj ka numainda "Raza Khan" bih tha jis nay is baat ke tardeed nahi ke.

 

http://www.youtube.com/watch?v=678o1y0Z6cA&noredirect=1

Edited by ExposingNifaq
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...