Jump to content

Book : Rifat-E-Zikr-E-Nabawi ﷺ


Eccedentesiast

تجویز کردہ جواب

جزاک اللہ خیراً کثیر  بھائی

اللہ عزّوجل نے اپنے پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک ذکر کو بلند کرنے کا قرآن میں فرماتے ہوئے کوئی تشبیہ نہیں دی کہ اِس سے بلند یا اُس سے بلند ورنہ محدود ہوجاتا ( یعنی حد بندی ہوجاتی ) مگر اللہ عزّوجل کو اپنے پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک ذکرکو بھی، کسی بھی طرح محدود کرنا گوارہ نہیں تو پھر سوچیں لوگ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ کا کیا عالم ہوگا۔ سبحان اللہ سبحان اللہ۔

جتنا بھی ذکرمبارک کیا جائے کم ہی ہے کیوں کہ زمین و آسمان میں کوئی بلندی ایسی نہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر مبارک کو بھی اُس سے تشبیہ دی جا سکے۔

عدو جلتے ہیں، جلتے ہی رہیں گے

ہم ذکرِ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کرتے ہی رہیں گے

انشاءاللہ عزّوجل
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...