Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 3 جنوری 2013 Report Share مراسلہ: 3 جنوری 2013 السّلام و علیکمایک ایس ایم ایس موصول ہوا ہے اس کی تصدیق چاہتا ہوں، اگرواقعی یہ ہے تو کیا اس کے اسکین پیجز مل سکتے ہیں ( بشمول نیچے دیئے گئے باقی چاروں علمائے کرام سے بھی ) :سلطان صلاح الدّین ایوبی نے 781ہجری میں حکومتی سطح پر اذان سے پہلے درود و سلام جاری کروایا۔حضرت امام سخاوی ( 902 ہجری ) فرماتے ہیں "سلطان صلاح الدّین ایوبی کے دور میں اذان سے پہلے الصلوٰۃ و السّلام علیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھا جاتا" ( القول البدیہ صفحہ 192)امّتِ مسلمہ کے ان چار عظیم محدّثین نے اس کو جائز لکھا ہے:حضرت ملا علی قاریامام شعرانیامام ابن حجر شافعیامام شامیجزاک اللہ خیراً کثیر اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed_Muhammad_Ali مراسلہ: 15 مئی 2013 Report Share مراسلہ: 15 مئی 2013 امام ابن حجر شافعی اور ملا علی قاری کی کتب کے نام مل جائیں تو اسکین پیج میں آسانی ہوگی۔ باقی اسکین حاضر ہیں۔ القول البدیع امام شعرانی کشف الغمہ علامہ شامی الرد المحتار 3 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ya Mohammadah مراسلہ: 15 مئی 2013 Report Share مراسلہ: 15 مئی 2013 JazakAllah Syed Mohammad Ali bhai Allah aapki khidmat e deen qubool farmaye...Ameen 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ya Mohammadah مراسلہ: 5 جولائی 2015 Report Share مراسلہ: 5 جولائی 2015 Hazrat Mulla Ali Qaari (radi Allahu anhu) in his book "Fathul Mueen" says that Durood should not only be recited before Azaan, but also before the Iqaamah. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Javvad مراسلہ: 15 ستمبر 2017 Report Share مراسلہ: 15 ستمبر 2017 فتح المعین کا اسکین پیج ہو تو وہ بھی اچھا ہوگا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔