Huzaifah مراسلہ: 9 دسمبر 2012 Report Share مراسلہ: 9 دسمبر 2012 اس حدیث کا حوالہحضور ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کو فرمایا: صبح و شام دس دس مرتبہ یہ پڑھ لیاکرو‘‘ جو شخص ان کلمات کو صبح و شام دس دس مرتبہ پڑھے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کو چھ انعامات سے نوازتے ہیں۔ 1۔ شیطان اور اس کے لشکر سے حفاظت فرماتے ہیں۔ 2۔ جنت میں اسے قنطار (احد پہاڑ سے زیادہ) عطا فرمائیں گے۔ 3۔ اسے ابرار جیسا بلند مقام و مرتبہ عطا کریں گے۔ 4۔ حورعین سے شادی کریں گے۔ 5۔ بارہ ہزار فرشتے پھیلے ہوئے باریک چمڑے پر اس کا ثواب لکھیں گے اور قیامت کے دن لیکر اس شخص کیلئے حاضر ہوں گے۔ 6۔ اتنا اجر ہے گویا اس نے تورات‘ انجیل‘ زبور اور قرآن کو پڑھا‘ مقبول حج و عمرہ کا ثواب دیتے ہیں اور اس دن یا رات یا مہینہ میں مرگیا تو شہداء کی مہر اس پر لگادی جائیگی۔وہ کلمات یہ ہیں:۔ لاالہ الا اللہ واللہ اکبر۔ سبحان اللہ والحمدللہ واستغفراللہ۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔ ھوالاول والآخر و الظاہر والباطن لہ الملک ولہ الحمد بیدہ الخیر وھوعلی کل شی ء قدیر۔میں اس حدیث کا حوالہ چاہتا ہوںاگر کوئ جانتا ہے تو براہ مہربانی مجھکو بتائے ان شا اللہ تعالی 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed_Muhammad_Ali مراسلہ: 17 جون 2013 Report Share مراسلہ: 17 جون 2013 المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں امام ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ نے اسےنقل کیا ہے۔ جلد 15 صفحہ 178,179 _________________________________________________________________ _________________________________________________________________ 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔