Jump to content

علماء وہابیہ کی کتب میں مجذوبوں کے عجیب و غریب واقعات


Burhan25

تجویز کردہ جواب

وہابی دیوبندی علماء مجذبوں کے واقعات بیان کر کے اپنی عوام کو یہ بتاتے ہیں کہ دیکھو اہل سنت و جماعت حنفی بریلوی ایسے لوگوں کو مانتے ہیں جو خلاف شرع کام کر تے ہیں ،جو ایسی الٹی الٹی حرکتیں کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اور وہابی عوام اپنے ہٹ دھرم وہابی علماء کے فریب میں آکر یہ سمجھ بیٹھتے ہیں کہ یہی حق ہے ۔۔۔

حالانکہ عند الشرع مجذوب مرفوع القلم ہوتے ہیں اور اہل سنت و جماعت کے نزدیک مجذوب کی پیروی ہرگز ہرگز جایز نہیں اور نہ ہی ان کے خلاف شرع کاموں کو علماء اہل سنت جایز و قابل تقلید قرار دیتے ہیں جیسا کہ علماء اہل سنت کی کتب میں موجود ہے۔۔۔۔۔لہذا وہابیہ خواہ مخواہ اہل سنت کے خلاف ذہر اگلتا ہے ۔۔۔۔

یہاں پر ہم وہابی دیوبندی مذہب کے علماء کی کتب کے حوالوں سے مجذوبوں کے ایسے واقعات کا تھریڈ شروع کر رہے ہیں ۔۔۔اہل سنت ممبران سے گزارش ہے کہ جس جس کے پاس کوہی سکین حوالہ ہو تو یہاں لازمی پوسٹ کرے ۔جزاک اللہ خیرا

 

 

Majzoob Deoband 1.jpg

 

 

۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...