Ya Mohammadah مراسلہ: 30 نومبر 2012 Report Share مراسلہ: 30 نومبر 2012 salam is Hadees ki kya asal hai? Nabi Pak nay farmaya keh : 'Main ilm ka shehr hoon , Abubakar is shehr ki bunyad hay , aor Umar is ki deewar hay aor Usman iski chaat hay , Aor Ali is ka darwaza hay.' اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Faysal مراسلہ: 30 نومبر 2012 Report Share مراسلہ: 30 نومبر 2012 Ager hadeeth ka number mil jaiy to mai chek ker k bta skta hn k ye waqi Bukhari mai hy k nai اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Faysal مراسلہ: 30 نومبر 2012 Report Share مراسلہ: 30 نومبر 2012 (ترمیم شدہ) Internet per aik jaga is hadeeth ka hawala kuch aisy hy صحیح بخاری، نزھتھ المجالس، ج 2، ص 214) Edited 30 نومبر 2012 by Faysal اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AhleSunnat مراسلہ: 30 نومبر 2012 Report Share مراسلہ: 30 نومبر 2012 "اتحاد ملت اسلامیہ کی ضرورت اور اس کی صحیح صورت " تالیف مناظر اسلام حضرت علامہ شیخ الحدیث قاضی غلام محمود ہزاروی کے صفحہ ۱۲۱ پر ہے "یہ حدیث امام ویلمی کی کتاب "الفردوس" میں اس طرح ہے۔ انا مدینۃ العلم و ابو بکر اساسھا و عمر حیطانھا و عثمان سقفھا وعلی بابھا ( صواعق محرقہ، ص ۳۴) یعنی میں علم کا شہر ہوں اور ابو بکر اس کی بنیاد اور عمر اس کی چاردیواری اور عثمان اس کی چھت اور علی اسکے دروازے ہیں۔" http://www.islamimehfil.com/topic/11656-need-reference-of-hadees/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔