Ya Mohammadah مراسلہ: 19 جولائی 2007 Report Share مراسلہ: 19 جولائی 2007 wo poochty hain ki Mohammad Bin Abdul Wahab kon tha usky aqaid kese they....ab koi batlaye ki hum batlayein kya..kuch yahi haal in thali ke Deobandi begUno (bringals) ka hai ki ek khait ki bolta hai to dusra khalihaan ki....bechary decide hi nahin kar pa rahy hain ki is Shaitan ke andy(egg) ko apni jholi me daly ki utha kar nali me phenk dein...khud hi apni ankhon se dekh lein or apny kano se sun lein inhi ki zubani....saath hi bottom me pal talk se recorded in ky muft ke mufti ki zubani bhi suny ki ye kis or dor laga rahy hain wahabi ke swaal par......kehta hai ki wahabi lafz angrezon ki ijaad hai.... khoob suniye or has has kar apna khoon banayiye... rasheed ahmad kehta hai achca admi tha usky aqaid achchy they..wahabi itteba e sunnat tha.. khaleel ahmad saharan puri kehta hai ki bura aadmi tha or musalmano ka qatil tha....or aagy page no. 47 par likhta hai ki isky aqaid ka tabeh humara koi shaikh/buzurg hai nahin jabki rasheed ahmad or zakariya apny aapko ek dusry se bara wahabi bata rahy hain... ashabus saqib me husain ahmad madni bhi isky karnamo ka zikr kar iski burai hi likhta hai.... jabki inka shaikhul hadees zakariya iqraar karta hai ke me tum sab se bara wahabi hu... in jhooton par Allah ki lanat hai ki kala kawwa kha kar kis kadar safed jhoot bolty hain........ Shaitaani_Najad_Ke_Andy_ki_kahani_deoband_ki__zubani.rm اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ubaid-e-Raza مراسلہ: 19 جولائی 2007 Report Share مراسلہ: 19 جولائی 2007 asif bhai. buhut shukrya. ap ne buhut achi malomat share ki hain. aik topic mein kuch post kya tha.. woh abhi dobara idher bhi post ker deta hon. topic relation hai. مولوی حسین احمد ٹانڈوی دیوبندی صدر مدرس دارلعلوم دیوبند اپنی کتاب الشہاب الثاقب اور نقش حیات میں لکھتا ہے۔ صاحبو! محمد بن عبدالوہاب نجدی ابتداء تیرھویں صدی بحد عرب سے ظاہر ہوا۔ اور چونکہ خیالات باطلہ اور عقائد فاسدہ رکھتا تھا ، اس لئے اس نے اہلسنت والجماعت میں قتل و قتال کیا، اُن کے قتل کرنے کو ثواب و رحمت شمار کرتا رہا۔سلف صالحین اور اتباع کی شان میں نہایت ہی گستاخی کے الفاظ استعال کئے۔ محمد بن عبدالوہاب کا عقیدہ یہ تھا کہ تمام جملہ اہل عالم و تمام مسلمنان دیار مشرک و کافر ہیں اور ان سے قتل و قتال کرنا جائز بلکہ واجب ہے۔ ابن عبدالوہاب نجدی اور اس کا گروہ زیارت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم و حضوری آستانہ شریفہ و ملاحظہ روضہ مطہرہ کو بدعت حرام لکھتا ہے۔ بعض ان میں کے سفر و زیارت کو معاذ اللہ زنا کے درجے میں پہنچاتے ہیں۔شان نبوت اور حضرت رسالت میں وہابیہ نہایت گستاخی کے کلمات استعمال کرتے ہیں اور اپنے آپ کو مماثل ذات سرور کائنات خیال کرتے ہیں۔ وہابیہ ، تمام مسلمانوں کو ادنی شبہ خیالی سے کافر و مشرک کرتے ہیں اور ان کے اموال و دماءکو حلال جانتے ہیں۔ تبرکات کا ادب وہابیہ کے نزدیک شرک و کفر اور حرام ہے۔ اکابر امت کی شان میں گستاخانہ کلمات استعمال کرنا وہابیہ کا معمول ہے۔ وہابی، مسلمانوں کو ذراذرا سی بات میں مشرک و کافر قرار دیتے ہیں اور ان کے مال و خون کو مباح جانتے ہیں اور جانتے تھے۔ وہابیہ بارگاہ نبوت میں گستخانہ کلمات استعمال کرتے رہتے ہیں۔ (الشہاب الثاقب، ص ، 42 تا 47، ص 52 ، 54، 63، نقش حیات، ص 120، 122، 123، 126، 432) مزید المھند میں لکھا ہے۔ان (وہابیوں) کا عقیدہ ہے کہ بس وہی مسلمان ہے جو ان کے عقیدے پر ہو جو ان کے عقیدے کے خلاف ہے وہ مشرک ہے۔ اور ان کے عقیدہ کے خلاف اہلسنت تھے اسلئے ان کا قتل مباح قرار دیا۔ دیوبندیوں کے شیخ الاسلام کا فتویٰ آپ نے پڑھ لیا۔ اب ذرا کچھ لطیفے بھی پڑھئے۔ دیوبندیوں کے شیخ الکل رشید احمد گنگوہی فتویٰ رشیدیہ میں لکھتا ہے۔ ان کے عقائد عمدہ تھے۔ معلوم ہوا کے گنگوہی صاحب کے نزدیک تمام اہلسنت کو مشرک سمجھنا اور ان کا قتل جائز و حلال جاننا یہ عمدہ عقیدہ ہے۔ گنگوہی مزید لکھتا ہے۔ وہ (عبدالوہاب نجدی) اور اُن کے مقتدی اچھے ہیں۔ اور دیگر سب علمائے دیوبند کہتے ہیں وہ خارجی اور باغی تھے۔ معلوم ہوا کہ گنگوہی صاحب کے نزدیک خارجی اور باغی اچھے ہوتے ہیں ۔ اب اگر گنگوہی صاحب کو سچا کہا جائے تو حسین احمد ٹانڈوی صاحب جھوٹے اور اگر حسین احمد ٹانڈوی صاحب کو سچا کہا جائے تو گنگوہی صاحب جھوٹے۔ فیصلہ ان دونو کے ماننے والوں پر ہے۔ خرد کا نام جنوں رکھ دیا جنوںکا خرد جو چاہے آپ کا حُسن کرشمہ ساز کرے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ubaid-e-Raza مراسلہ: 19 جولائی 2007 Report Share مراسلہ: 19 جولائی 2007 حسین احمد مدنی ٹانڈوی الشہاب الثاقب ص 62،63 پر مزید لکھتا ہے۔ وہابیہ کسی خاص امام کی تقلید کو شرک فی الرسالۃ جانتے ہیںاور ائمہ اربعہ اور ان کے مقلدین کی شان میں الفاظ وہیہ خبیثہ استعمال کرتے ہیں اور اس کی وجہ سے مسائل میں وہ گروہ اہل سنت والجماعت کے مخالف ہوگئے ہیں، چنانچہ غیر مقلدین ہند اسی طائفہ شنیعہ کے پیرو ہیں۔ وہابیہ نجد عرب اگرچہ بوقت اظہار دعویٰ حنبلی ہونے کا اقرار کرتے ہیں۔ لیکن عمل درآمد ان کا ہرگز جملہ مسائل میں امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کے مزہب پر نہیں ہے۔ اب ذرا دیوبندیوں کے وہابی ہونے کا اعتراف بھی پڑھئے۔ اشرف السوانح جلد 1 ص 45 پر ہے۔ جن دنو اشرف علی تھانوی صاحب مدرسہ جامع العلوم کان پور میں مدرس تھے انہی دنوں کا واقعہ ہے کہ مدرسہ کے پڑوس کی کچھ خواتین شیرینی لائیں تاکہ کلام پاک پڑھ کر ایصال ثواب کردیا جائے۔ مدرسے کے طلباء نے ایصال ثواب نہ کیا اور مٹھائی ہڑپ کر گئے۔ اس پر خوب ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ تھانوی صاحب کو ہنگامے کی خبر ہوئی اور وہ آئے اور با آواز بلند کہا۔ بھائی یہاں وہابی رہتے ہیں۔ یہاں فاتحہ نیاز کےلئے کچھ نہ لایا کرو۔ سوانح یوسف کاندھلوی ص 192 پر ہے ۔ ہم بڑے سخت وہابی ہیں۔ دیوبندی تبلیغی گروپ کے بڑے شیخ محمد زکریا صاحب فرماتے ہیں۔ میں خود تم سے بڑا وہابی ہوں۔ (سوانح محمد یوسف کاندھلوی، ص 193، مصنف، محمد ثانی حسنی و منظور نعمانی) آپ نے پڑھا کہ مدرسہ دیوبند کے صدر مدرس جناب حسین احمد مدنی ٹانڈوی نے وہابیوں کو طائفہ شنیعہ اور خبیثہ (برے اور پلید گندے لوگوں کا گروہ) اور گستاخ لکھا ہے اور جناب اشرف علی تھانوی و شیخمحمد زکریا وغیرہ خود کو بڑے فخر سے وہابی لکھ رہے ہیں، ان کے اعتراف سے ان کی اصلیت و حقیقت کا اندازہ کریں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ya Mohammadah مراسلہ: 19 جولائی 2007 Author Report Share مراسلہ: 19 جولائی 2007 ubaid bhai aapny is topic ko muqammal kar diya masha Allah bohot shukriya.... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔