Jump to content

کیا بات ہے اہلِ وہابیہ کی اہلِ تشیع سے محبّت کی


Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب


السّلام و علیکم
کیا بات ہے اہلِ وہابیہ کی اہلِ تشیع سے محبّت کی، اہلِ وہابیہ ( دیوبندی تبلیغی، اہلِ حدیث، جماعت المسلمین، جماعت السّنۃ وغیرہ ) کی جانب سے محرم کے دنوں میں اہلِ تشیع کے خلاف نہ کوئی پمفلٹ چھپتا ہے، نہ کسی اخبار میں کوئی آرٹیکل نہ ہی کوئی فتویٰ، لیکن ہمارے ( مسلکِ حق اہلِ سنت والجماعت حنفی بریلوی ) کے خلاف ہر سال عیدِ میلاد النّبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر باقاعدگی سے یہ سارے کام ہوتے ہیں۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ اِن کو اصل میں بغض و حسد کن سے ہے۔ اِن کے کفریہ عقائد سے، اُمھات المومنین و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بغض و عناد سے کون واقف نہیں۔ اورآج کراچی شہر کی حالت دیکھ لیں جگہ جگہ اہلِ تشیع لوگوں نے کس کس طرح سڑکیں اور گلیاں بند کروا کے بندگانِ خدا کو پریشانی میں مبتلا کرنے کا بندوبست کررکھا ہے، اور بہانے بہانے سے اس بات کی طرف بڑھ رہے ہیں کہ یکم محرم تا دس محرم تک کی سرکاری سطح پرتعطیل ہوجائے اور اِن کو سڑکوں پر کھل کر تماشے کرنے کا موقع ملے۔
اللہ حافظ

Link to comment
Share on other sites

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و براکاۃہے

بھائی غلام احمد کیا خوب تجزیہ کیا ہے آپ نے دراصل یہ شیعہ اور اہل وہابیہ و نجدیہ ایک ہی ہیں آپس میں بھائی ہیں، انکا اصل مقصد اسلام وشمنی ہے، جا بجاہ آپ کو اس کے شواہد ملیں گے، ان ہی وہابیہ کی اصل کتابوں میں، کہیں ملے گا کہ صحابہ رضی اللہ عنہم کی تکفیر کرنے والا اہلست سے خارج نہیں تو کہیں کچھ، بس اللہ اپنی امان عطا فرمائے ان لوگوں سے آمین)

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...