Jump to content

جناں دے پیر رس جاوندے او جیوندے وی مرے رہندئے


Faysal

تجویز کردہ جواب

دعا منگیا کرو سنگیو کتھے مرشد نا رس جاوے

جناں دے پیر رس جاوندے او جیوندے وی مرے رہندئے

 

 

 

Is sy Bhetr hy banda in peer on murshid k chakron mai hi na perry

Sirf Allah sy Low lgay our usy ko apna dost bnay

 

Kio Allah Apny bandy Sy 70 mothers sy Zaida payaar kerta hy . our our gunha k bad muaafi mangny per maaaf bhe ker deta hy

 

 

. forum k members ka is bary kia Khial hy

Link to comment
Share on other sites

جناب شاہد آپ کے علم میں یہ حدیث نہیں کہ جو کوہی میرے ولی سے بغض رکھے میں اللہ اس سے اعلان جنگ کرتا ہوں کما قال علیہ الصلوة والسلام ۔

مرشد روحانی باپ و استاد ہوتا ہے اور ولی کامل کا ادب و احترام اور اس سے محبت ضروری ہے اور اس کی بے ادبی بد بختی و ذلت کا سبب

کسی کامل ہستی کو اپنا مرشد بنا کر اس کے ہاتھ پر بیعت کرنا چودہ سو سال سے چلا آرہا ہے ۔

قرآن کی اآیت وسیلہ تلاش کرو میں امام الوہابیہ اسماعیل دہلوی نے وسیلہ سے مراد مرشد کو لیا ہے دیکھو کتاب صراط مستقیم ۔

باقی قرآن پاک کا بیان ہے کہ اور جسے اللہ گمراہ کرے تو ہرگز اس کا کوہی ولی مرشد نہ ہو گا۔

 

و من یضلل فلن تجدلہ ولیا مرشدا۔﴿پارہ ١۵ الکہف ١۷﴾۔

 

باقی بحث مقصود نہیں ہے اللہ عزوجل سمجھنے کی توفیق عطا فرمایے امین

Link to comment
Share on other sites

دعا منگیا کرو سنگیو کتھے مرشد نا رس جاوے

جناں دے پیر رس جاوندے او جیوندے وی مرے رہندئے

 

 

 

Is sy Bhetr hy banda in peer on murshid k chakron mai hi na perry

Sirf Allah sy Low lgay our usy ko apna dost bnay

 

Kio Allah Apny bandy Sy 70 mothers sy Zaida payaar kerta hy . our our gunha k bad muaafi mangny per maaaf bhe ker deta hy

 

 

. forum k members ka is bary kia Khial hy

 

aur wohi khuda apne bando ko farmata hai ke mere bando ke peeche chalo, to murshid Alhamdo lillah hum gunhagaar musalmano ko seedha raste pe chalata hai, thora sa quran parh lo samajh ajaye ga,,,,,

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...