Jump to content

تبلیغی جماعت والوں کی روش، کیا کوئی سمجھائے گا؟


Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب


ہر جمعرات کو دیکھا گیا ہے کہ جو بھی ان کی بڑی مسجد میں رات بھر کے لیئے جا رہا ہوتا ہے تقریباً سب کے پاس کوئی بڑا سا جمبوسائز کا بیگ، تھیلا یا پوٹلہ ہوتا ہے جسے کاندھے پر ڈالے وہاں جاتے ہیں، صرف ایک رات کے لیئے اتنا بڑا سامان کچھ سمجھ نہیں آیا، کیا کوئی سمجھائے گا؟

Link to comment
Share on other sites

ایسی باتوں کا کیا فائدہ وہ کم سامان اٹھائیں یا ذیادہ انکی مرضی

اصل بوجھ تو ان عقائد فاسدہ کا ہے جو یہ اپنے سینے میں چھپائے پھر رہے ہیں اور اپنا جبہ و دستار دکھا کرمعصوم مسلمانوں کو تباہ کرنے کے پیچھے ہیں۔

Link to comment
Share on other sites

 

ایسی باتوں کا کیا فائدہ وہ کم سامان اٹھائیں یا ذیادہ انکی مرضی

اصل بوجھ تو ان عقائد فاسدہ کا ہے جو یہ اپنے سینے میں چھپائے پھر رہے ہیں اور اپنا جبہ و دستار دکھا کرمعصوم مسلمانوں کو تباہ کرنے کے پیچھے ہیں۔

 

ان فراڈیوں میں سے ایک سے پوچھا تھا کہ یہ کیا معاملہ ہے، اتنا سب کیا اور کیوں لے کر جاتے ہو تو بتایا کہ " بستر لے کر جاتے ہیں تاکہ تقریر سننے کے بعد سو جائیں " دیکھئے دُنیا کو کس کس طرح یہ لوگ دھوکہ دیتے ہیں۔ لوگوں پر ظاہر یہ کرتے ہیں کہ پوری رات اللہ کی عبادت میں گزارنے جارہے ہیں مگر کرتے کیا ہیں؟ اصل حقیقت کھل جاتی ہے تو پھر بہانے بازیاں " تقیّہ بازیاں" شروع کردیتے ہیں۔

اللہ عزّوجل ہر مسلمان کو ان کے جال میں پھنسنے سے محفوظ رکھے۔ آمین

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...