Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 13 نومبر 2012 Report Share مراسلہ: 13 نومبر 2012 ہر جمعرات کو دیکھا گیا ہے کہ جو بھی ان کی بڑی مسجد میں رات بھر کے لیئے جا رہا ہوتا ہے تقریباً سب کے پاس کوئی بڑا سا جمبوسائز کا بیگ، تھیلا یا پوٹلہ ہوتا ہے جسے کاندھے پر ڈالے وہاں جاتے ہیں، صرف ایک رات کے لیئے اتنا بڑا سامان کچھ سمجھ نہیں آیا، کیا کوئی سمجھائے گا؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza11 مراسلہ: 14 نومبر 2012 Report Share مراسلہ: 14 نومبر 2012 BHAI YE LOG AQAED TO CHOOR HEN ,KOI BAEED NAHI IN SE KE YE LOG SAMAN BH CHOORI KARTE HON اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AhleSunnat مراسلہ: 14 نومبر 2012 Report Share مراسلہ: 14 نومبر 2012 ایسی باتوں کا کیا فائدہ وہ کم سامان اٹھائیں یا ذیادہ انکی مرضی اصل بوجھ تو ان عقائد فاسدہ کا ہے جو یہ اپنے سینے میں چھپائے پھر رہے ہیں اور اپنا جبہ و دستار دکھا کرمعصوم مسلمانوں کو تباہ کرنے کے پیچھے ہیں۔ 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 16 نومبر 2012 Author Report Share مراسلہ: 16 نومبر 2012 ایسی باتوں کا کیا فائدہ وہ کم سامان اٹھائیں یا ذیادہ انکی مرضی اصل بوجھ تو ان عقائد فاسدہ کا ہے جو یہ اپنے سینے میں چھپائے پھر رہے ہیں اور اپنا جبہ و دستار دکھا کرمعصوم مسلمانوں کو تباہ کرنے کے پیچھے ہیں۔ ان فراڈیوں میں سے ایک سے پوچھا تھا کہ یہ کیا معاملہ ہے، اتنا سب کیا اور کیوں لے کر جاتے ہو تو بتایا کہ " بستر لے کر جاتے ہیں تاکہ تقریر سننے کے بعد سو جائیں " دیکھئے دُنیا کو کس کس طرح یہ لوگ دھوکہ دیتے ہیں۔ لوگوں پر ظاہر یہ کرتے ہیں کہ پوری رات اللہ کی عبادت میں گزارنے جارہے ہیں مگر کرتے کیا ہیں؟ اصل حقیقت کھل جاتی ہے تو پھر بہانے بازیاں " تقیّہ بازیاں" شروع کردیتے ہیں۔ اللہ عزّوجل ہر مسلمان کو ان کے جال میں پھنسنے سے محفوظ رکھے۔ آمین اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔